03/10/2025
ایبٹ اباد کی تحصیل لورہ کے نواحی علاقے نگری ٹوٹیال اور تروڑ کے مابین خوفناک حادثہ وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں بظاہر اسے ڈرائیور کی غفلت کہا جا رہا ہے جس کے باعث دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوئے سوزوکی گاڑی پانی کے تیز بھاؤ کی نذر ہوئی مقامی افراد نے جاں بحق ہونے والے دو افراد کی ن ع ش ی ن دو کلومیٹر دور سے نکالیں