PTV News

PTV News For All Information Plz Like & share

19/01/2025

القادر کا کیس ہے کیا ؟؟؟

29/11/2023

ہماری تباہی کا راز
90 ہزار سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی

29/11/2023

جس ملک میں 19 گریڈ کے ہیڈ ماسٹر کو لوگ بس میں سیٹ نہیں دیتے اور 17 گریڈ کمشنر کی گاڑی کو راستہ صاف کیا جاۓ اسے پاکستان کہتے ہیں

28/11/2023

‏ہمارا تعلیمی نظام۔۔!
پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں
پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ان ڈاکٹرز اور انجئنئرز کو ملازم رکھتے ہیں
ان سے پیچھے رہ جانے والے آرٹس پڑھتے ہیں اور سی ایس ایس کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھتے ہیں
‏ان سب سے پیچھے رہ کر فیل ہونے والے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور اوپر والے تینوں کو سیدھا کرکے رکھتے ہیں.
…کاپی

26/11/2023
24/11/2023

بہو اور بیٹا باہر جا رہے تھے بہو ساس سے بولی:ماں جی ! چولہے تے دال رکھی اے خیال رکھنا تھلے نہ لگ جائے!ساس:خیال تے میں اپنے پتر دا وی بڑا رکھیا سی 🙂🤧

21/11/2023

مفت کھانا کھائیں ،

جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے ، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو ۔

مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینیز ، کورین ، جاپانی ، عریبک ، انگلش لینگویج کورس کریں

مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں ۔ دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا ۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا ۔

قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں ، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے ، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو 💯
copied from the wall of;

Adv Naaz Awan

20/11/2023

موسیٰ کو پانی سے ابراہیم کو آگ سے اور یونس کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے رب فلسطین اور فلسطینیوں کی حفاظت فرما
🤲آمین

18/11/2023

پاکستانیوں۔۔ آپ جیو یا مرو۔۔ ان کو کوئی پروا نہیں۔۔ ان کی نظر میں آپ حقیر کیڑے سے زیادہ کچھ نہیں۔۔!!!

فنانس ڈیپارٹمنٹ کا ملک کے چھ بڑے اسپتالوں کو صرف 11 ارب کے فنڈز دینے سے انکار۔۔ اسپتالوں کی بندش کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔۔

اسپتالوں میں اسلام آباد کے پانچ (پمز، پولی کلینک, فیڈرل جنرل اسپتال، این آئی آر ایم، بی ایچ یو ایس اور لاہور کا شیخ زید اسپتال شامل ہیں۔۔

آپ کو یاد کرواتا چلوں کہ گزشتہ پی ڈی ایم حکومت نے صرف میڈیا کو 10 ارب کے اشتہار دئیے تھے۔۔
جب لوگ بھوک سے اپنی اور اپنے بچوں کی جان لے رہے تھے۔۔ صرف اپنی نااہلی چھپانے اور تحریک انصاف کے خلاف زہر اگلنے کیلئے۔۔!!!

18/11/2023

پاکستان میں روزانہ تقریبا 36 کروڑ لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ استعمال ھوتا ھے جس سے بہت سی آبادی کو کینسر کا خطرہ لاحق ھے ۔ ( ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن )
ہمارے ساتھ کیا کچھ ھو رہا ھے ہم یہ شاید جاننا ہی نہیں چاہتے ۔
اشیاء خورد و نوش ملاوٹ شدہ، دودھ ملاوٹ شدہ دوائیں جعلی , ,سبزیاں گندے پانی والی گندم زہریلی سپرے اور کھاد والی مگر بدنام صرف حکیم ہیں!!!!!

17/11/2023

اذان کبھی عبادت کی نوید تھی، اب گناہوں کے درمیان وقفے کو اذان کہتے ہیں....... "

17/11/2023

کیا آپکو معلوم ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بیرون ملک شفٹ ہو جانے والے سول اور فوجی بابوں کو پنشن ڈالروں میں دی جاتی ہے
عوام گھوڑے لگے ہوئے ہیں اور ان کے مزے لگے ہوئے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share