عوام کی آواز

عوام کی آواز It's informative page to Aware Peoples

28/04/2024
علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو  ماشاء اللہ 93 برس کی ہو گئی ہیں افسوس کا مقام میڈیا نے کبھی ان...
28/04/2024

علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو ماشاء اللہ 93 برس کی ہو گئی ہیں افسوس کا مقام میڈیا نے کبھی انکا انٹرویو نہیں لیا ورنہ انکی باتوں سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا تھا دل میں خیال تو آتا ہوگا کہ ابا جی نے کس قوم کے پیچھے اپنی زندگی کے خوبصورت پل ضائع کئے یہ قوم تو آج تک نہیں بیدار ہو سکی پہلی بار دیکھ رہے ہیں انہیں کبھی کسی چینل حتیٰ کہ پی ٹی وی نے بھی نہیں دکھایا

🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









پیپسی کمپنی والے آج ایک دکان پہ یہ فریج رکھ کے گئے۔  دکاندار دوکان میں موجود نہیں تھا۔ دوکاندار آتے ہی کمپنی والوں کو کا...
27/04/2024

پیپسی کمپنی والے آج ایک دکان پہ یہ فریج رکھ کے گئے۔ دکاندار دوکان میں موجود نہیں تھا۔ دوکاندار آتے ہی کمپنی والوں کو کال کیا اور کہا کہ اپنی فریج واپس لے جائیں پیپسی والوں سے ہماری بائیکاٹ ہے۔ اور انشاء اللہ آج سے اسرائیل اور ان کے سپورٹرس کے تمام اشیاء کا بائیکاٹ کرتا ہوں۔ اور تمام دکانداروں سے یہ گزارش ہے کہ وہ اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں۔















‏ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہ...
26/04/2024

‏ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
‏آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر

‏لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.
‏یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
‏اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
‏اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان

‏ھوں۔ وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
‏جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے

‏میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
‏جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
‏اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو

‏بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے
‏"اس post کا مقصد جو میری بہنیں مہمانوں سے پریشان ہوتی ھے کیونکہ مہمان اپنا نصیب خود ساتھ لے کے آتا ھے"

• Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                                                                 ...
04/03/2024

• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful


















































Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

13/01/2024

Results of speeding in the mist. These bastedsin South Africa cause countless death

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوام کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عوام کی آواز:

Share