بریکینگ نیوز

بریکینگ نیوز Latest updates, News & Alerts for Government Sector Employees and pensioners Across Pakistan." Stay informed about salary updates, allowances, and policies

Vacancy Announcement Janah Institute of Cardiology , Lahore 📢👇👇
30/12/2025

Vacancy Announcement Janah Institute of Cardiology , Lahore 📢👇👇

𝐀𝐂𝐂𝐄𝐏𝐓𝐀𝐍𝐂𝐄 𝐎𝐅 𝐎𝐅𝐅𝐄𝐑 𝐎𝐅 𝐀𝐏𝐏𝐎𝐈𝐍𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐀𝐒 𝐂𝐇𝐀𝐑𝐆𝐄 𝐍𝐔𝐑𝐒𝐄 (𝐁𝐒-𝟏𝟔)
30/12/2025

𝐀𝐂𝐂𝐄𝐏𝐓𝐀𝐍𝐂𝐄 𝐎𝐅 𝐎𝐅𝐅𝐄𝐑 𝐎𝐅 𝐀𝐏𝐏𝐎𝐈𝐍𝐓𝐌𝐄𝐍𝐓 𝐀𝐒 𝐂𝐇𝐀𝐑𝐆𝐄 𝐍𝐔𝐑𝐒𝐄 (𝐁𝐒-𝟏𝟔)

تم مجھے ڈرا نہیں سکتے ، میری تین بیٹیاں ہیں "باپ نے اپنی گاڑی پر یہ جملہ لکھوادیا، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
30/12/2025

تم مجھے ڈرا نہیں سکتے ، میری تین بیٹیاں ہیں "

باپ نے اپنی گاڑی پر یہ جملہ لکھوادیا، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

منگل کیلنڈر 09 رجب المرجب 1447 ھ30 دسمبر 2025 ء17 پوہ 2082 ب
30/12/2025

منگل کیلنڈر
09 رجب المرجب 1447 ھ
30 دسمبر 2025 ء
17 پوہ 2082 ب

30/12/2025

لاہور:ایڈوانس کورس پر جانے والے ایس ایچ اوز کی جگہ نئے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

ایس آئی محمد عاصم تھانہ قلعہ گجر سنگھ سے تھانہ شیرا کوٹ ایس ایچ او تعینات

انسپکٹر عامر شہزاد کا تھانہ چونگ سے تھانہ راوی روڈ بطور ایس ایچ او تبادلہ

انسپکٹر عمران آفریدی تھانہ لوئر مال سے تھانہ اقبال ٹاؤن ایس ایچ او تعینات

انسپکٹر عرفان محمود اشرف تھانہ لاری اڈا سے ایس ایچ او تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن تعینات

انسپکٹر عظیم انور پولیس لائنز سے تھانہ چونگ ایس ایچ او تعینات

انسپکٹر محمد نسیم خان پولیس لائنز سے تھانہ لاری اڈا ایس ایچ او تعینات

ایس آئی سید محمد نبیل محسن کا بی بی پاک دامن سے تھانہ لوئر مال تبادلہ

ایس آئی تحسین طاہر گیلانی تھانہ نارتھ کینٹ سے انچارج بی بی پاک دامن تعینات

لیڈی ٹی ایس آئی آمنہ جمیل ویمن ریس کورس میں بطور ایس ایچ او تعینات

ایس آئی بشارت علی پولیس لائنز سے تھانہ سبزہ زار ایس ایچ او تعینات

انسپکٹر اعتزاز عارف کا تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن سے پولیس لائنز تبادلہ

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے افسران کے تقرروتبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Education department of Sindh SST BPS-16 First Salary 59891  ✅
29/12/2025

Education department of Sindh
SST BPS-16
First Salary 59891 ✅

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن 👇📢👇
29/12/2025

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن 👇📢👇

بہاولپور تحصیل یزمان کے کلاس فور کو کل لم سم پیکج کے کنٹریکٹ پر دستخط کے لیے کل بلایا گیا ہے وہ کلاس فور جو 2022 میں بھر...
29/12/2025

بہاولپور تحصیل یزمان کے کلاس فور کو کل لم سم پیکج کے کنٹریکٹ پر دستخط کے لیے کل بلایا گیا ہے
وہ کلاس فور جو 2022 میں بھرتی ہوۓ تھے انکے تین سالہ کنٹریکٹ ختم ہوگٸے تھے ۔

29/12/2025

آج پیف آفس میں MD صاحب کے ساتھ ہونے والی میٹنگ کا خلاصہ👇👇

1- اس سال QAT فروری کے آخر یا مارچ کے پہلے ہفتے ہو گا۔ QAT سکول میں ہی ہو گا۔ ان شاءاللہ
2- کلاس 8 کا QAT نہیں ہو گا۔ 8 کا پیکٹا کا امتحان ہو گا۔
کلاس 5 کا اگر پیکٹا کا امتحان ہوا تو QAT نہیں ہو گا بصورت دیگر کلاس پنجم کا بھی QAT ہو گا۔
3- کلاس 2 کا QAT ہو گا اور زبانی ہوگا۔ نہم اور دہم کا بھی QAT ہو گا۔ دوم تا دہم تمام کلاسز کا سلیبس دسمبر تک کا ہو گا۔ QAT کی لسٹیں/ رول نمبر سلپس ان شاءاللہ حسب سابق مناسب وقت پہلے جاری کر دی جائیں گی۔
4- اگلی سس ویری فیکیشن 12/13 جنوری تا 10 مارچ ہو گی۔ مارچ کے آخری دو عشرے رمضان المبارک اور عید کی وجہ سے کوئی وزٹ نہیں ہو گا۔
5- ماہ نومبر کی پیمنٹ آج (چانس) سوموار ٹرانسفر ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ ۔ دسمبر کی پیمنٹ 10 جنوری سے پہلے ہر صورت جاری کرنے کی تاکید۔ ان شاءاللہ
6- سیکنڈ راؤنڈ آف ایڈمیشن فی الحال نہیں دیا جا سکتا۔ بجٹ سے مشروط۔
7- پاس آؤٹ اور نیو ایڈمیشنز کی پالیسی کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ٹرمینل کلاسز کی ماہ مارچ کی پیمنٹ پچھلے سال کی طرح ان شاءاللہ ملے گی۔
8- پیف سکولز میں ڈیجیٹل ویری فیکیشن کا نظام آ رہا ہے۔ سب سکولز میں کیمرے لگائے جا رہے ہیں۔ روزانہ ڈیجیٹل حاضری کا سسٹم لاگو کیا جا رہا ہے۔ پورے ماہ کی اوسط حاضری شمار کی جائے گی۔ فیک حاضری اور دو نمبری پر زیرو ٹالیرینس۔ پیمنٹس بڑھائی گئی ہیں تو اساتذہ کی تنخواہیں بھی معقول حساب سے بڑھائی جائیں۔

9- نیو ایڈمیشنز کو چھٹیوں سے پہلے ویری فائی کر کے ان شاءاللہ پیمنٹ جاری کر دی جائے گی۔ ( ڈیجیٹل یا فزیکل یا دونوں)۔ نیو ایڈمیشنز کا دورانیہ اسی حساب سے رکھا جائے گا۔ سب دوست نیو ایڈمیشنز کی تیاری قبل از وقت کر لیں۔
10- سیلاب زدگان کو ایم ڈی صاحب نے فوری طور پر ہر طرح کا ریلیف دینےکا حکم دیا ہے۔ اس وزٹ سے پہلے والی مانیٹرنگ کی بنیاد پر پیمنٹ کے اجراء اور وعدہ کردہ رقم کے فوری اجراء کا اعلان کیا ہے۔ ہم نے سیلاب متاثرین کی درخواست میٹنگ میں پیش کر دی ہے۔
11- فیس میں مزید اضافہ بلکہ گراں قدر اضافہ کیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ اضافہ سہولیات اور انفراسٹرکچر کے معیار سے مشروط ہو گا۔ سب پارٹنرز مستقبل کی تیاری کریں۔ آئندہ مستقبل اچھی حاضری، اچھی سہولیات ، اچھے انفراسٹرکچر کا ہے۔

سوموار کیلنڈر 08 رجب المرجب 1447 ھ29 دسمبر 2025 ء16 پوہ 2082 ب
29/12/2025

سوموار کیلنڈر
08 رجب المرجب 1447 ھ
29 دسمبر 2025 ء
16 پوہ 2082 ب

دھی رانی پروگرام.اگر آپ کے والد یا بھاٸی جہیز دینا افورڈ نہیں کرسکتے تو آپ پنجاب دھی رانی پروگرام کے لیے اپلاٸی کریں۔
28/12/2025

دھی رانی پروگرام.اگر آپ کے والد یا بھاٸی جہیز دینا افورڈ نہیں کرسکتے تو آپ پنجاب دھی رانی پروگرام کے لیے اپلاٸی کریں۔

اتوار کیلنڈر 07 رجب المرجب 1447 ھ28 دسمبر 2025 ء15 پوہ 2082 ب
28/12/2025

اتوار کیلنڈر
07 رجب المرجب 1447 ھ
28 دسمبر 2025 ء
15 پوہ 2082 ب

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بریکینگ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بریکینگ نیوز:

Share