09/10/2025
پتا ہے بے بسی کیا ہوتی ہے ؟
قابل ترس حالت کب ہوتی ہے ؟
ایک انسان جب کسی شخص سے ڈھیروں ساری باتیں کرنا چاہتا ہو ، اپنی حالت بیان کرنا چاہتا ہو ، اپنی تکلیفیں بتانا چاہتا ہو اس شخص کو بتانا چاہتا ہو کہ تم میرے لیے بہت اہم ہو اور تمہارے الفاظ اور لہجہ مجھے اندر تک اثر کرتا ہے
تمہاری لا علمی کو اور لاپرواہی کتنی اذیت دیتی ہے
لیکن آپ کچھ بھی نہ بتا پائیں 🖤