اربابِ سُخن

اربابِ سُخن ہائے صد افسوس کہ اربابٍ سُخن میرے
شہد اور زہر میں تفریق نہیں کر سکتے لطف آجاتا ہے ارباب سخن کو وحشت
جب کبھی تذکرہء حسنِ بتاں کرتا ہوں

سنو اے گُم نام لڑکیتُم پورے باغ کی مستحق ہو ❤️
11/09/2025

سنو اے گُم نام لڑکی
تُم پورے باغ کی مستحق ہو ❤️

خبردار!یہ صرف فیشن نہیں، آپ کی عزت کا معاملہ ہے عورت کی خوبصورتی اس کے کپڑوں کے فِٹ میں نہیں بلکہ اس کی حیا اور وقار میں...
31/08/2025

خبردار!یہ صرف فیشن نہیں، آپ کی عزت کا معاملہ ہے عورت کی خوبصورتی اس کے کپڑوں کے فِٹ میں نہیں بلکہ اس کی حیا اور وقار میں ہے۔ موٹر سائیکل یا عوامی جگہوں پر ٹائٹ اور باریک کپڑے پہننا، نہ صرف آپ کو دوسروں کی غیر ضروری نظروں کا نشانہ بناتا ہے بلکہ آپ کے اپنے خاندان کی عزت کو بھی داؤ پر لگا دیتا ہے۔ یاد رکھیں👇
حیا ایمان کا حصہ ہے پردہ حفاظت ہے وقار آپ کی پہچان ہے پیغام سب کے لیے: ڈھیلا، موزوں اور باوقار لباس پہنیں۔ اپنی عزت کی حفاظت کریں، کیونکہ دنیا عزت کو یاد رکھتی ہے، فیشن کو نہیں۔🥺😢

‏تمام امّتِ مسلمہ کو ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک !!‏وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اللہ پاک سے دع...
25/08/2025

‏تمام امّتِ مسلمہ کو ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک !!

‏وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے وطن کی اور اس وطن کے باسیوں اور سب مسلمانوں کی خیر فرمائے.. آمین

جسوندر بھلا جی دنیا سے گزر گئے، دہائیوں تک پنجاب کو ہنسایا، پنجاب کی ثقافت کو دنیا بھر تک پہنچایا۔ پنجاب اپنے ایک عظیم آ...
22/08/2025

جسوندر بھلا جی دنیا سے گزر گئے، دہائیوں تک پنجاب کو ہنسایا، پنجاب کی ثقافت کو دنیا بھر تک پہنچایا۔ پنجاب اپنے ایک عظیم آئیکون سے محروم ہو گیا 💔

دنیا کا سب سے اچھا جج فرینک کیپریفرینک کیپری ایک ایسا انسان تھا جس نے دنیا کو یہ سبق دیا کہ انصاف کا اصل حسن صرف قانون ن...
21/08/2025

دنیا کا سب سے اچھا جج فرینک کیپری

فرینک کیپری ایک ایسا انسان تھا جس نے دنیا کو یہ سبق دیا کہ انصاف کا اصل حسن صرف قانون نہیں بلکہ انسانیت ہے وہ اپنی عدالت میں ہر شخص کو صرف ایک ملزم نہیں بلکہ ایک انسان سمجھ کر دیکھتے تھے اُن کا دل ہمیشہ نرمی اور ہمدردی سے لبریز رہتا تھا

ان کے مشہور شو Caught in Providence نے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا کیونکہ اُن کے فیصلے صرف کاغذ کے قانون پر نہیں بلکہ انسانی درد حالات اور محبت پر مبنی ہوتے تھے وہ مسکراتے ہوئے لوگوں سے بات کرتے اور یہ احساس دلاتے کہ عدالت سزا دینے کے لیے نہیں بلکہ انصاف کرنے کے لیے ہے

اٹھاسی سال کی عمر میں جب وہ کینسر کے خلاف آخری لمحے تک لڑتے رہے تو یہ بھی اُن کی عظیم حوصلہ مندی کا ثبوت تھا وہ چلے گئے مگر اپنی مثالوں اور کردار کے ذریعے یہ سبق چھوڑ گئے کہ طاقتور وہ نہیں جو سخت ہو بلکہ وہ ہے جو دوسروں کے دکھ کو سمجھ سکے

ایسے لوگ حقیقت میں کبھی نہیں مرتے وہ اپنے کردار اور محبت کے ذریعے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں
ترتیب و ترسیل: کاشف مجید

18/08/2025

ختم ہوئی زندگانی تو خیال آیا مجھے
کردار اور بھی بہت تھے میری کہانی کے
~اربابیات~

15/08/2025

*السلام علیکم…*✨✨

*‏جب آپ رشوت لیتے ہیں، تو آپ 'نہیں' کہنے کی طاقت کھو دیتے ہیں…!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

13/08/2025

*السلام علیکم…*✨✨

*‏ہر ایک سے اپنے جیسے اخلاق اور ردعمل کی توقع نہ رکھیں.. ہاں مٹی ایک ہے لیکن روحیں مختلف ہیں انسان سب ایک ہی مٹی سے بنے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ کوئی اندر سے خوبصورت ہے تو کوئی باہر سے…!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

I wish people could understand;"اعمال کے نتائج ہوتے ہیں اور وہ بھگتنے ہی پڑتے ہیں۔" 🔥🤍
01/08/2025

I wish people could understand;
"اعمال کے نتائج ہوتے ہیں اور وہ بھگتنے ہی پڑتے ہیں۔" 🔥🤍

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
01/08/2025

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Address

20
Islamabad
44210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اربابِ سُخن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اربابِ سُخن:

Share