Inter Service Intelligence

Inter Service Intelligence Our goal is to defend Pakistan and the Armed Forces of Pakistan on Social media. Manage By Team Sherdil 🇵🇰

07/10/2025

کنٹرول لائن ورکنگ باؤنڈری میں الرٹ جاری، اللّٰہ تعالیٰ پاک افواج کا حامی و ناصر ہو آمین

سپاہی عبدالرحمن وزیرستان آپریشن میں اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے یہ شہید کی ...
07/10/2025

سپاہی عبدالرحمن وزیرستان آپریشن میں اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے یہ شہید کی شہادت سے قبل آخری تصویر ہے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اللّہ پاک آپکے درجات بلند فرمائے آمین 💔🇵🇰

جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرنے والے خوارج کے خلاف آپریشن کی سربراہی کرنے والے کیپٹن رضوان 43 پنجاب، اللّٰہ سلامت رکھے او...
07/10/2025

جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرنے والے خوارج کے خلاف آپریشن کی سربراہی کرنے والے کیپٹن رضوان 43 پنجاب، اللّٰہ سلامت رکھے اور کامیابیاں دے سلامتی کے ساتھ آمین یارب العالمین 🤲 ❤️

پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کر دیا گیا اور وہ بحفاظت اردن میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارت خانے پہنچ گئے...
07/10/2025

پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کر دیا گیا اور وہ بحفاظت اردن میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارت خانے پہنچ گئے ہیں 🇵🇰 🤝 🇯🇴

07/10/2025

اہداف منتخب ہو چکے اور کچھ حیران کن سرپرائز باقی ہیں

07/10/2025

ہمارے پیارے وطن پاکستان اور پاک افواج کے خلاف غلاظت اگلنے والوں کی زندگی پہ تھو

07/10/2025

جنگ کا آغاز دشمن کی مرضی اور اختتام پاکستان کی مرضی سے ہوگا سپہ سالار پاک افواج

07/10/2025

افواج پاکستان جانتی ہے کہ اپنی عوام اور دھرتی کی حفاظت کیسے کرنی ہے

06/10/2025

دشمن ملک سے نفرت
کرنے والے حاضری لگوائیں ہم دشمن ملک پر لعنت بھیجتے ہیں

06/10/2025

پاکستان نے میزائل نصب کر دیے مہم جوئی کا جواب تباہ کن ہوگا دشمن کو اطلاع پہنچا دی گئی

کیپٹن علی زمان غازی ستمبر 2024 میں کیپٹن علی زمان کو چہرے پر گولی لگی جس سے ان کے دماغ کو شدید چوٹیں آئیں تاہم، اس بہادر...
06/10/2025

کیپٹن علی زمان غازی ستمبر 2024 میں کیپٹن علی زمان کو چہرے پر گولی لگی جس سے ان کے دماغ کو شدید چوٹیں آئیں تاہم، اس بہادر افسر نے حیرت انگیز صحت یابی حاصل کی اور اب وہ دوبارہ خدمات انجام دے رہے ہیں ایک سچے غازی کے طور پر

06/10/2025

‏بہت اعلیٰ فوجی جوان 👏👏
ہم نے علاقہ کلئیر کرنا ھے ہمیں آپکی سپورٹ چاہیے اگر ضد کرنی ھے بحث کرنی ھے اُسکا فائدہ نہیں ہمارے ساتھ بحث کرنی ھے ہیڈکوارٹر تشریف لائیں چائے پلائیں گے ریاست کے ساتھ بدمعاشی نہیں کرنی بھائی چارہ کرنا ھے ہم سب ایک ہیں .

Address

6th
Islamabad

Telephone

+923025510366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inter Service Intelligence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inter Service Intelligence:

Share