
01/05/2025
🚨🚨
کراچی سے ایک اور بھارتی جاسوس گرفتار:
کراچی میں حساس اداروں نے آپریشن کے دوران بھارتی جاسوس اور اس کے سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کو کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا
ملزمان سے دو بھارتی یپاسپورٹ،پستول،پانچ لاکھ ایرانی کرنسی،جعلی جیولری بکس،موبائل فونز ایک ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد ہوئے۔