07/09/2026
اسلام آباد ایکسپریس وے پر قدرتی چشمہ پھوٹ پڑا
اسلام آباد ایکسپریس وے پر زیرو پوائنٹ کے مقام پر قدرتی چشمہ پھوٹ پڑا، زیر زمین پانی کی سطح بلند ہونے سے یہ چشمہ نمودار ہوا۔
تفصیل اس لنک پرپڑھئے۔👇
https://lord.pk/urdu/2026/09/07/66353/