Pak Army Brave

Pak Army Brave Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Army Brave, Digital creator, Islamabad.

یہ فیج ایک غیر سرکاری فیج ہے جو کہ پاکستان آرمی کے ساتھ محبت اور اپ کو اپڈیٹس رکھنا ہے۔۔۔

Pakistan Zinda Abad.... ..🚢🚀🚀🕋🕋🕋🕋🎖️🎖️🚁🚁🛫🛩️🛩️✈️🚔🚔🚥🚥🪂🪂🪂🪂🏋🏋🏋🏋🧗🏄🏄🤺🏌🏌🏌🏌🤸🧘🧍✌️✌️✌️♥️❣️❣️ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Pak Army Zinda Abad...❣️♥️♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰😍😍😍🥰
18/09/2026

Pak Army Zinda Abad...❣️♥️♥️♥️♥️🇵🇰🇵🇰😍😍😍🥰

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔نئے آئی جی اسلام آباد کی سنٹرل پولیس آفس آ...
18/09/2026

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

نئے آئی جی اسلام آباد کی سنٹرل پولیس آفس آمد، افسران و جوانوں کی جانب سے پرتپاک استقبال۔

سنٹرل پولیس آفس میں کمان تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے باقاعدہ طور پر آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا۔

آئی جی اسلام آباد کی آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے سلامی پیش کی گئی۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے پولیس افسران سے تعارفی ملاقاتیں کیں۔

نئے آئی جی اسلام آباد نے افسران سے پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی بریفنگ لی۔

آئی جی اسلام آباد نے سنٹرل پولیس آفس کے اسٹاف سے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے یادگارِ شُہداء پر حاضری دی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی جی اسلام آباد نے یادگارِ شُہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شُہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اسلام آباد میں امن و امان کا قیام اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، آئی جی اسلام آباد

شہریوں کو بروقت اور مؤثر پولیس سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، آئی جی اسلام آباد

میرٹ، شفافیت اور قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا جائے گا، آئی جی اسلام آباد

جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔

اسلام آباد میں ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سہولیات میں مزید بہتری لائی جائے گی۔

پولیس افسران و جوان شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ رویے کا مظاہرہ کریں، آئی جی اسلام آباد

عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط کیا جائے گا، آئی جی اسلام آباد

جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے پولیسنگ کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

اسلام آباد پولیس میں احتساب اور نظم و ضبط کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

آئی جی اسلام آباد کا پولیس فورس کے پیشہ ورانہ معیار کو مزید بلند کرنے پر زور۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے اسلام آباد پولیس کے لیے واضح ترجیحات کا اظہار کردیا۔

شُہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پولیس فورس ان کے مشن کو آگے بڑھائے گی، آئی جی اسلام آباد

شہریوں کے تحفظ اور قانون کی عملداری کے لیے اسلام آباد پولیس پوری ذمہ داری سے فرائض سر انجام دے گی، آئی جی اسلام آباد


پاک فوج نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے اور ملک کے لیے قربانی دی ہے اس کی قربانی یا رائیگا نہیں جائے گا ۔۔😍😍😍🇵🇰♥️❣️❣️❣️❣️
17/09/2026

پاک فوج نے ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے اور ملک کے لیے قربانی دی ہے اس کی قربانی یا رائیگا نہیں جائے گا ۔۔😍😍😍🇵🇰♥️❣️❣️❣️❣️

پاکستان ایئر فورس پاکستان کی شان پاکستان کا فخر پاکستان کا غرور
16/09/2026

پاکستان ایئر فورس پاکستان کی شان پاکستان کا فخر پاکستان کا غرور

پاک فوج کے اُن بہادر جوانوں کو سلام، جو وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے ہر لمحہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھتے ہیں۔  ان سپوتوں کی قر...
16/09/2026

پاک فوج کے اُن بہادر جوانوں کو سلام، جو وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے ہر لمحہ اپنی جان ہتھیلی پر رکھتے ہیں۔

ان سپوتوں کی قربانیاں ہماری آزادی، امن اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔ شہداء کی عظیم قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

پاک فوج زندہ باد — پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰❤️

Major Babar Khan NiaZi Shaheed (Tamgha-i-Basalat)
Major Babar Khan Niazi Shaheed

دوستو پیج کو لائک کریں اور تصویر کو شیئر کریں
15/09/2026

دوستو پیج کو لائک کریں اور تصویر کو شیئر کریں

افواج پاکستان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں پیج کو فالو کریں شکریہ
15/09/2026

افواج پاکستان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں پیج کو فالو کریں شکریہ

پاکستان کی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد دوستوں پیج کو فالو کریں شکریہ
14/09/2026

پاکستان کی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد دوستوں پیج کو فالو کریں شکریہ

Address

Islamabad
2008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Army Brave posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share