
21/01/2024
شادی اور طلاق دونوں مشکل فیصلے ہیں خاص طور پر جب آپ ایک عورت ہوں پھر پبلک فگر بھی ہوں۔ بحیثیت ایک عورت ہم آپ دونوں کے فیصلے کی عزت کرتے ہیں۔
اپنے فیصلے پہ ثابت قدم رہیے کہ یہ آپ کا حق تھا۔
آپ دونوں اپنی نئی زندگی شروع کر رہی ہیں۔ آپ دونوں کو ہی نئی زندگی مبارک۔ اور آپ دونوں کے لیے ہی بہت بہت دعائیں 🌹
🌹 🌹