K H R king

K H R king لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم
سب دوست اس پیج کو فالو کر لے۔
VOTE AND SUPPORT ONLY CRANE WALO KO.

06/08/2026

عرس داتا صاحب کا تھا🥰
انتظامات پٹواریوں کے تھے 😁
لیکن ماحول لبیک والوں نے بنایا ہوا تھا🔥
میرے قائد تو آ کے دیکھ ہم ثابت قدم اب بھی🙌🏻

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس صادق محمود خرم کے روبرو امیرِ محترم بازیابی کیس کی سماعت‼️عدالت نے 56 متعلقہ تھانوں کو کیس میں ف...
06/08/2026

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس صادق محمود خرم کے روبرو امیرِ محترم بازیابی کیس کی سماعت‼️
عدالت نے 56 متعلقہ تھانوں کو کیس میں فریق بنانے کی درخواست منظور کر لی
تمام متعلقہ تھانے اب باضابطہ طور پر بازیابی کیس کا حصہ بن چکے ہیں
آئندہ سماعت 13 اگست 2026 بروز جمعرات کو مقرر کر دی گئی ہے

31/07/2026

ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

27/07/2026

انڈیا میں کافروں کی حکومت ہونے کے باوجود لوگوں پر سٹریٹ فائرنگ نہیں کی گئی تو آج پاکستان میں مسلمانوں کی حکومت ہونے کے باوجود کشمیر میں خون کی ہولی کیوں کھیلی جا رہی ہے
خون لیگ اس کی ذمہ دار۔۔

21/07/2026

جب کبھی بھی ہارتے ہیں ہمارے حوصلے، پھر بڑھاتے حوصلہ میرے بابا جان ہے۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚

20/07/2026

تحریک ل ب ی ک کے انتخابی نشان کو واپس لینے کی جو گندی جسارت کی گئی ہے اس کے پیچھے ضرور وہ بیغیرت لوگ ہی ہے جنہوں نے سانحہ مرید کے کیا جو مرزائیــــوں کی جولیوں میں بیٹھتے ہیں۔۔۔۔

13/07/2026

جنگ گروپ کا انٹرنل نیوز سسٹم ہیک کر لیا گیا ہے،
اور ہیکرز نے بابا جی کی تصاویر چلا دی۔
صحافی شاکر محمود اعوان صاحب

04/07/2026

جن بیغیرتوں نے مریدکے میں ختم کرنا چاہا تھا ۔اس منظر کو دیکھ کر انہیں چلو بھر پانی میں ڈوب کر مرجانا چاہیے۔۔۔۔
゚viralシfypシ゚

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K H R king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share