ZAFAR & SON'S

ZAFAR & SON'S ZAFAR & SONS
خالص اور معیاری خشک میوہ جات و مصالحہ جات
📦 ہوم ڈیلیوری دستیاب
📞 03326004926
🇵🇰 پورے پاکستان میں سروس

الحمدللہ!عظیم علمی ماخذ عمدۃ الطالب فی نسب آل ابی طالب پرپہلی بار اردو ترجمہ اور دوبارہ اشاعت کی علمی کوشش جاری ہے۔مصنف:...
23/02/2026

الحمدللہ!
عظیم علمی ماخذ عمدۃ الطالب فی نسب آل ابی طالب پر
پہلی بار اردو ترجمہ اور دوبارہ اشاعت کی علمی کوشش جاری ہے۔
مصنف:
جمال الدین احمد بن علی ابن عنبہ الحسنی
(متوفی 828ھ)
دورِ تصنیف:
قرنِ نہم ہجری / پندرھویں صدی عیسوی
ایڈیشنز:
کبری (802ھ)، وسطی (812ھ)، صغری (827ھ)
جدید طباعتیں:
1960ء (ایران)
1964ء (بیروت)
2003ء (ریاض)
اردو ترجمہ و تحقیقی خدمت:
سید محمد ظفر علی شاہ ترمذی
(مصنفِ کتبِ کثیرہ، ہری پور ہزارہ)
یہ علمی کاوش علمِ انساب کے طلبہ، محققین، جملہ سادات کرام اور اہلِ مطالعہ کے لیے ایک قیمتی اضافہ ثابت ہوگی، اور اردو قارئین کو اس عظیم ماخذ سے براہِ راست استفادہ کا موقع فراہم کرے گی۔

نیا سال 2026 مبارک ہو! 🌟اللہ تعالیٰ یہ نیا سال ہم سب کے لیےصحت، سکون، علم، حکمت اور کامیابیوں سے بھر دے۔گزرا ہوا سال تجر...
31/12/2025

نیا سال 2026 مبارک ہو! 🌟
اللہ تعالیٰ یہ نیا سال ہم سب کے لیے
صحت، سکون، علم، حکمت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
گزرا ہوا سال تجربات سکھا گیا،
اور آنے والا سال ان شاء اللہ
نئی امیدوں، مثبت تبدیلیوں اور بہتر مواقع کا پیامبر ہوگا۔

بزم مصنفین ہزارہ کی جانب سے اس سال ادارہ سے متعلقہ لکھاریوں کی نئی کتب کی تقریب رونمائی بتاریخ 30  نومبر 2025ء بروز اتوا...
26/11/2025

بزم مصنفین ہزارہ کی جانب سے اس سال ادارہ سے متعلقہ لکھاریوں کی نئی کتب کی تقریب رونمائی بتاریخ 30 نومبر 2025ء بروز اتوار میں میری نئی کتاب "تذکرہ سادات میرپور" کی رونمائی بھی شامل۔

میری سعادت کہ میری کتاب پر مقالہ میرے والد بزرگوار علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ پڑھیں گے۔

ان شاءاللہ حاضری ہوگی🌹

سید محمد ظفر علی شاہ — علم، نسبت اور قلم کا روشن حوالہسید محمد ظفر علی شاہ ترمذی کا تعلق ضلع ہری پور کے معروف روحانی و ع...
13/10/2025

سید محمد ظفر علی شاہ — علم، نسبت اور قلم کا روشن حوالہ

سید محمد ظفر علی شاہ ترمذی کا تعلق ضلع ہری پور کے معروف روحانی و علمی خانوادے ساداتِ ترمذی میرپور (کاہل میرپور) سے ہے۔
آپ کا سلسلۂ نسب بانیِ ساداتِ ترمذی حضرت سید عمران شاہ المعروف اجی سرکارؒ سے ہوتا ہوا
پیر بابا بونیرؒ سید علی غواص ترمذیؒ اور آخرکار سیدالشہداء امام حسینؑ سے جاملتا ہے۔

اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ایم ایس الیکٹرانکس انجینئرنگ کے حامل ہونے کے باوجود آپ نے دینی، تاریخی اور ادبی تحقیق کو اپنی زندگی کا مشن بنایا۔
2009ء سے آپ حکومتِ پاکستان کے ایک تحقیقی ادارے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

📚 تصانیف:
الحمدللہ اب تک آپ کی چھ (6) کتابیں شائع ہو چکی ہیں —

تاریخ و نسبِ سادات پر:
1️⃣ تاریخِ سادات
2️⃣ History About Sadat
3️⃣ باغِ بتول

علاقائی و روحانی تاریخ پر:
4️⃣ تاریخِ ہری پور ہزارہ
5️⃣ تذکرۂ ساداتِ میرپور

ادب و ہندکو تخلیق پر:
6️⃣ چُپ دی کہانڑیں — پہلی ہندکو افسانوی کتاب

اللہ تعالیٰ سید محمد ظفر علی شاہ ترمذی کے علم و قلم میں مزید برکت عطا فرمائے
اور ان کی تحریروں کو نسلوں کے لیے رہنمائی اور روشنی کا ذریعہ بنائے۔ آمین










🌸 جمعہ مبارک 🌸اے اللہ! اس بابرکت دن کو رحمت، مغفرت اور برکت کا ذریعہ بنااور ہمیں علم، عمل اور اخلاص کی توفیق عطا فرما۔ 🤍...
26/09/2025

🌸 جمعہ مبارک 🌸
اے اللہ! اس بابرکت دن کو رحمت، مغفرت اور برکت کا ذریعہ بنا
اور ہمیں علم، عمل اور اخلاص کی توفیق عطا فرما۔ 🤍

📚 اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و آلِ محمد




اب سوچ رہے ہیں سیکھ ہی لیں ہم بھی بےرخی کرناسب کو محبت دیتے دیتے ہم نے اپنی ہی قدر کھو دی
25/09/2025

اب سوچ رہے ہیں سیکھ ہی لیں ہم بھی بےرخی کرنا
سب کو محبت دیتے دیتے ہم نے اپنی ہی قدر کھو دی

؎ نہ تھکے ہیں پاؤں کبھی، نہ ہارا ہے حوصلہیہ سفر ہی زندگی ہے، چلتے رہنا ہی کامیابی ہے
19/09/2025

؎ نہ تھکے ہیں پاؤں کبھی، نہ ہارا ہے حوصلہ
یہ سفر ہی زندگی ہے، چلتے رہنا ہی کامیابی ہے

؎ اندھیروں سے گھبرانا نہیں، سورج کی روشنی قریب ہےحوصلہ رکھ، منزل تیری منتظر ہے
19/09/2025

؎ اندھیروں سے گھبرانا نہیں، سورج کی روشنی قریب ہے
حوصلہ رکھ، منزل تیری منتظر ہے

"جو لوگ خواب دیکھتے ہیں، وہی دنیا کو بدلتے ہیں۔""کامیابی اُنہیں ملتی ہے جو کبھی ہمت نہیں ہارتے۔""اچھے کردار سے بڑی کوئی ...
19/09/2025

"جو لوگ خواب دیکھتے ہیں، وہی دنیا کو بدلتے ہیں۔"

"کامیابی اُنہیں ملتی ہے جو کبھی ہمت نہیں ہارتے۔"

"اچھے کردار سے بڑی کوئی خوشبو نہیں۔"

"زندگی دوسروں کے لیے آسان بنا دو، خدا تمہاری زندگی آسان کر دے گا۔"

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے
18/09/2025

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

الحمد للہ رب العالمین!اللہ پاک کے فضل و کرم سےمیرے پیارے چھوٹے بھائی سید محمد فاخر علی شاہبروز جمعہ، 12 ستمبر کو نکاح جی...
15/09/2025

الحمد للہ رب العالمین!
اللہ پاک کے فضل و کرم سے
میرے پیارے چھوٹے بھائی سید محمد فاخر علی شاہ
بروز جمعہ، 12 ستمبر کو نکاح جیسے عظیم اور مقدس رشتے میں بندھ گئے ہیں۔
یہ خوشی ہمارے دلوں کے لئے مسرت و انبساط کا باعث ہے۔
دعا ہے کہ ربِ کریم اس نئے سفر کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے،
محبتوں کا استحکام عطا فرمائے، اور دونوں کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے۔ 🤲❤️
@highlightFaakhir Ali Shah

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAFAR & SON'S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share