آلو نیوز

آلو نیوز لائیک اور شئیر کرکے قوم یوتھ کا حالت دیکھئے پھر!

سابق سینیٹر  مشتاق احمد کے بڑے بھائی   شکیل احمد خان  کو صوابی میں  گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کیا گیا ۰
08/03/2025

سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بڑے بھائی شکیل احمد خان کو صوابی میں گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کیا گیا ۰

پشاور نے سنگاپور کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بقول پی ٹی آئیصوبائی اسمبلی اور ریڈ زون سے پانچ منٹ کی واک پر فردوس سبزی منڈی سنگاپو...
04/03/2025

پشاور نے سنگاپور کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بقول پی ٹی آئی

صوبائی اسمبلی اور ریڈ زون سے پانچ منٹ کی واک پر فردوس سبزی منڈی سنگاپور کا منظر پیش کرتے ہوئے

لُوٹرز         ( تحریر : لالہ صحرائی)ہندووں سے تعلیم حاصل کرنیوالے آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ محمود غزنوی ایک لٹیرا تھا مگ...
26/02/2025

لُوٹرز
( تحریر : لالہ صحرائی)
ہندووں سے تعلیم حاصل کرنیوالے آپ کو یہ تو بتائیں گے کہ محمود غزنوی ایک لٹیرا تھا مگر یہ نہیں بتائیں گے کہ اسے اسکالر کا اغوا کار بھی کہا جاتا ہے۔

محمود ہر قابل ریسرچر کو ہرقیمت پر اپنے ہاں بلوا لیتا تھا اور ان پر سالانہ چار لاکھ سونے کے درہم خرچ کرتا تھا، بیہقی، فردوسی اور البیرونی کو اسی نے فائنانس کیا تھا، غزنی کو اس نے مسجدوں، مدرسوں اور لائبریریوں کا شہر بنا دیا تھا۔

پنجاب میں اس کے دور کے نظام انصاف، پولیس، ڈاک، اکیڈمک اور سوشل سروسز کو اس دور کے شاعر سعد سلمان نے بہت تفصیل سے قلمبند کیا ہے۔

جدید ریسرچر آپ کو یہ بھی نہیں بتائیں گے کہ اس کی فوج میں ہندو بھی کثیر تعداد میں شامل تھے اور اس کا ایک جرنیل، تلک، بھی ہندو تھا۔

نہ یہ بتائیں گے کہ سبکتگین کو بیمار، بوڑھا اور کمزور سمجھ کے غزنی پر پہلا حملہ پنجاب کے حکمران جے پال نے کیا تھا جو برفباری کی وجہ سے ناکام ہوگیا، پھر دوسرا بھی اسی نے کیا تھا جس کی حملہ دار فوجی قوت 12000 گھڑ سوار، 30000 پیادہ اور 300 ہاتھیوں پر مشتمل تھی۔

محمود اس وقت ٹین ایجر تھا جب اس نے 15000 کے لشکر سے اپنا دفاع اس طرح کیا کہ جیپال اپنی آدھی فوج کٹوا کے تاوان کے بدلے منت سماجت پہ اتر آیا مگر لاہور واپس جا کے تاوان لینے کیلئے ساتھ لائے ہوئے وفد کو قتل کرکے محمود کو پیغام بھیجا کہ ہمت ہے تو لے لو، پھر اس نے ہمت کرکے پنجاب ہی لے لیا اور اسے غزنی کا صوبہ قرار دے دیا۔

نہ آپ کو یہ بتائیں گے کہ پہلی شکست کے بعد اس نے ممکنہ حملے سے بچنے کیلئے مذہب کے نام پر دیگر راجاؤں سے بھی کمک مانگی تھی مگر سب نے جواب دے دیا تھا کہ پنگا تم نے خود لیا اور پھر سفارتی آداب کی خلاف ورزی کرکے اس کے وفد کو بھی قتل کر دیا۔

نہ یہ بتائیں گے کہ پنجاب میں شکست کے بعد اس نے قوم کے سامنے خود کو آگ لگا کے کہا تھا کہ راجاؤں نے میری مدد نہ کرکے مذہب سے غداری کی ہے، لہذا قوم ان راجاؤں کو سبق سکھائے، اس طرح وہ مرتے مرتے اپنی اس سیاسی مہم جوئی کو مذہبی جنگ میں بدل گیا، جیتے جی ستی ہو کر نہ مرتا تو محمود کے ہاتھوں اس نے ویسے بھی مارا ہی جانا تھا مگر وہ ایک نیا کھیل کھیل گیا۔

نہ یہ بتائیں گے کہ اس سے اگلا معرکہ جیپال کے بیٹے انندپال نے دیگر راجاؤں کی مدد سے مذہب کے نام پہ لڑا تھا جس میں بھاری نقصان اٹھانے والے دیگر راجے بھی اپنی شکست کا بدلہ لینے اور پنجاب پر سے مسلم حکمرانی کو چکتا کرنے کیلئے جس جس جگہ بھی قوت جمع کرتے گئے وہی محمود کے غضب کا شکار ہوتی گئی جبکہ ان کا مرکز سومناتھ تھا جس تک پہنچتے پہنچتے محمود کو چھبیس سال لگے۔

نہ ہی یہ بتائیں گے کہ سومناتھ میں میگنٹ فیلڈ سے معلق کئے گئے بتوں کو چمتکار قرار دے کر ہندو قوم کو ڈرا ڈرا کے سالانہ منوں سونا اور لاکھوں کی مقدار میں نقدی بٹورنے والے پنڈتوں کا کھیل ختم کیا تھا نہ کہ عام عوام کو لوٹا تھا، پیسہ اور سونا تو وہ خود بھی دینے کو تیار تھے مگر محمود اس چمتکار کو توڑنا چاہتا تھا کیونکہ ہوا میں معلق بتوں کو دیکھ کے خود محمود کے جرنیل اس قدر مرعوب ہو گئے تھے کہ اس گفت و شنید میں پنڈتوں سے بھی گھبرانے لگے تھے، پھر ان کی کٹ لگا کے میگنٹ فیلڈ کا راز اگلوایا گیا تھا۔

محمود پر درجن سے زائد کتابیں موجود ہیں، ان میں ایک بھی یہ نہیں کہتا کہ اس نے دیہاتوں میں گھس کے عوام کے گھروں کو لوٹا تھا، چھ سو سال بعد فرشتہ لکھی گئی جو مقامی تھی اور محمود نے پیسے دے کر نہیں لکھوائی تھی، باقی سب ایران، برطانیہ اور دیگر اقوام کی ہیں جو گاہے بگاہے غزنی کو عالم اسلام کا ایک بہترین مرکز مان کے لکھی گئی ہیں۔

ان میں سے ایک آدھ ہندو نواز کے علاوہ کوئی بھی اسے لوٹر قرار نہیں دیتا، دنیا کا وہ کونسا غیر مسلم حکمران ہے جس نے جنگ فتح کرنے کے بعد مال غنیمت اکٹھا نہ کیا ہو، اسے لوٹنا تھوڑی کہتے ہیں، یہ دشمن کو تہی دست اور بے وسیلہ کرنے کیلئے ایک ضروری جنگی اقدام ہوتا ہے، صلاح الدین ایوبیؒ سے لڑنے والا رچرڈ شیردل بھی ایک عیسائی حکمران کو ایک لاکھ پونڈ کا تاوان دے کر چھوٹا تھا، وہ بھی جسٹ فار نتھنگ۔

پھر اس بات کو پھیلانے میں بھی کوئی نہیں سوائے تین گروہوں کے، ان میں ایک تو ہندو ہیں، دوسرے وہ جو ملتان کی قرامطی حکومت کے خاتمے پر متاسف ہیں اور تیسرے سوال کی حرمت کے اور ڈی۔کنسٹرکشن کے مارے، جو بذات خود لوٹرز ہیں۔

انہیں پتا ہے کہ مسلمانوں کا ضمیر سلائے بغیر ایسی جدیدیت کی بنیاد نہیں رکھی جا سکتی جس میں مادر پدر آزاد سماجی نظام کو مسلمانوں کے ردعمل سے کوئی خطرہ نہ ہو لہذا سب سے پہلے اپنی تاریخ کے نظریاتی اور جزباتی لگاؤ سے کاٹ کے انہیں ماضی کے مزاروں سے نکالا جائے پھر ایک سائنٹیفک معاشرہ قائم ہوجائے گا۔

یہ بات ایک مغالطے سے زیادہ کچھ نہیں کہ اسلحے کے سوداگر عالمی اداکار انہیں ایک سائنٹیفک معاشرہ قائم کرنے دیں گے، ان حرکتوں سے اس قوم سے صرف مزاحمت کی روح کھینچنا مقصود ہے اور کچھ بھی نہیں۔

یہی حال محمد بن قاسم کیساتھ ہے، اس کے مقابلے میں راجہ داہر کو "سن آف سائل" قرار دے کے ایک نیا منجن ترتیب دیا جا رہا ہے، کسی دن اس دھرتی کے بیٹے کا نقاب بھی اچھی طرح سے اتاریں گے، فی الحال ان کو چند دن کھیلنے دیں۔

نوٹ:
یہ ایک سرسری تبصرہ تھا مگر حقائق پر مبنی ہے، جو دوست حوالہ مانگ رہے ہیں، ان کیلئے مکمل تحریر معہ کتابی حوالہ جات چند روز میں دانش پر دے دیں گے، انشاءاللہ

ویسے لٹیرا مشہور کرنیوالے بھی اپنی بات کا حوالہ کوئی نہیں دیتے لیکن ہم ضرور دیں گے.
یہ مضمون کاپی کیا گیا جس کا حوالہ مضمون کے اندر موجود ہے
۔۔۔

کاش میں تیرے بوٹ کے تلوے پہ لگا گوبر ہوتا: خط کا متن
13/02/2025

کاش میں تیرے بوٹ کے تلوے پہ لگا گوبر ہوتا: خط کا متن

پین کے گھوڑے ایک یوٹیوبرز کی باتوں کو سیریس لیکر انقلاب کی امید لگا بیٹھے تھے۔۔۔😝Ten Unknown Facts About  1. Founding an...
09/02/2025

پین کے گھوڑے ایک یوٹیوبرز کی باتوں کو سیریس لیکر انقلاب کی امید لگا بیٹھے تھے۔۔۔😝

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

Lollipop Trollx

08/02/2025

پنجاب کے چوروں نے قذافی سٹیڈیم 3 مہینے میں بنایا
پشاور کے صادق ؤ آمین ارباب نیاز سٹیڈیم 11 سالوں میں نہیں بناسکے۔
تبدیلی کے جھٹکے

Iron Lady Punjab Maryam Nawaz
08/02/2025

Iron Lady Punjab Maryam Nawaz

خیبرپختونخواہ میں کرپشن کی بھرمار ۔ 165 ارب کی بے قاعدگیاں. سرکاری اور پبلک سیکٹر اداروں بارے انکشافات ۔
04/11/2024

خیبرپختونخواہ میں کرپشن کی بھرمار ۔
165 ارب کی بے قاعدگیاں.
سرکاری اور پبلک سیکٹر اداروں بارے انکشافات ۔

ہر ســـال ائی ایــم ایــف سے ســود پر قــرضہ لینــــے والا جعلــی حکـومت 2028 میں ســــود ختــم کریـــگا ۔۔۔ وہ بھی حکوم...
25/10/2024

ہر ســـال ائی ایــم ایــف سے ســود پر قــرضہ لینــــے والا جعلــی حکـومت 2028 میں ســــود ختــم کریـــگا ۔۔۔ وہ بھی حکومت کی مـــرضی اگـــر وہ ختــم کرے یا نہ کرے ۔۔ جج کی تعیناتی دو دن میں ، اللہ اور رسولﷺ کیساتھ جنگ کو تین سال جاری رکھنے کا قانون پاس کیا گیا۔۔ مولانا صاحب کو چاہیئے تھا کہ ائی ایم ایف سے مزید سودی قرضے لینے پر پابندی کا بل تو پاس کرواتے۔۔۔

ایمل ولی وڑ گیا
23/10/2024

ایمل ولی وڑ گیا

خاموش پیغام ۔ وفاقی حکومت کے منہ پر 25 کروڑ عوام کا طمانچہ ہیں۔
03/07/2024

خاموش پیغام ۔
وفاقی حکومت کے منہ پر 25 کروڑ عوام کا طمانچہ ہیں۔

‏آفریدی نے فوت شدہ ماں نام پر زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار نہیں کیانہ ہندوستان اسرائیل سے فنڈنگ نہیں لینہ جوا کھیلا نہ...
22/06/2024

‏آفریدی نے فوت شدہ ماں نام پر زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار نہیں کیا
نہ ہندوستان اسرائیل سے فنڈنگ نہیں لی
نہ جوا کھیلا نہ نشہ کیا
نہ حجرہ سے دوران عدت کسی کی بیوی نسائی
ہم جنس پرست نہیں اور نہ ہی لیبری ڈور رکھی ہوئی ہے
نہ توشہ خانہ سے گھڑی چرائی اور نہ سنگین غداری کا مرتکب ہوا

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آلو نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category