MNN Digital

MNN Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MNN Digital, News & Media Website, office 102, Ginza Plaza, Jinnah Avenue, Fazal-e-Haq Road, Blue Area, Islamabad.

*عباس عراقچی کا ٹویٹ: مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بھرپور تردید* * 📌 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر)...
04/04/2026

*عباس عراقچی کا ٹویٹ: مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بھرپور تردید*

* 📌 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل پر جاری کردہ بیان میں واضح طور پر کہا ہے کہ ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے کسی بھی مذاکرات کا حصہ بننے سے کبھی انکار نہیں کیا۔ انہوں نے ایرانی انکار کے حوالے سے مغربی میڈیا کی من گھڑت کہانیوں کی دوٹوک الفاظ میں مذمت کی ہے۔
* 📌 ان کی جانب سے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا اعتراف اور شکریہ، عالمی امن اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے پاکستان کی ساکھ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
* 📌 یہ بیان مغربی اور بھارتی میڈیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں موجود ان کے آلہ کاروں کی جانب سے چلائی جانے والی ڈس انفارمیشن مہم کا خاتمہ کرتا ہے۔
* 📌 *الحمدللہ*، ایک مخلص امن ثالث کے طور پر پاکستان کا قد برقرار ہے اور مخالفین کا مذموم پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ہے۔
* 📌 پاکستان تمام اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعمیری روابط کے ذریعے علاقائی امن کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا تاکہ مایوس اور دشمن ریاستوں اور غیر ریاستی عناصر کو ناکام بنایا جا سکے۔

نجومی صحافی اور سیاست کے چوری کھانے والے مجنوں۔رمضان کے آخری عشرے میں جھوٹ کا طوفان کس نے مچایا۔رپورٹ ڈیجیٹل پر حنیف صاب...
28/03/2026

نجومی صحافی اور سیاست کے چوری کھانے والے مجنوں۔
رمضان کے آخری عشرے میں جھوٹ کا طوفان کس نے مچایا۔
رپورٹ ڈیجیٹل پر حنیف صابر کا وی لاگ۔

"Report Digital" پر خوش آمدید! یہ پلیٹ فارم آپ کو حالاتِ حاضرہ، کھیلوں کی دنیا، اور بزنس و معیشت کے حوالے سے مستند خبریں اور گہرے تجزیے فراہم کرتا ہے۔ ہمارا ...

مستقبل کے وی  آئی پی سیکٹر آئی 16 اسلام آباد میں رہائش اور سرمایہ کاری کا شاندار موقع 2 اور 3 بیڈ کے تیار فلیٹس تین بیڈ ...
15/02/2026

مستقبل کے وی آئی پی سیکٹر آئی 16 اسلام آباد میں رہائش اور سرمایہ کاری کا شاندار موقع

2 اور 3 بیڈ کے تیار فلیٹس

تین بیڈ فلیٹس کے ساتھ اضافی سرونٹ روم

ہر بیڈ اٹیچڈ واش روم کے ساتھ

ہر فلیٹ کارنر فلیٹ

اسلام الیکٹرک میٹروبس فلیٹس کے گیٹ پر دستیاب

بہت سی فیمیلز فلیٹس میں رہائش پذیر

گیٹڈ کمیونٹی

ڈیڈییکٹڈ پارکنگ

لفٹس آپریشنل

فلیٹس کے احاطے میں کمرشل مارکیٹ

انتہائی مناسب ریٹس پر دستیاب

سیل، پر چیز اور رینٹل سروسز کے لئے
دوست مارکیٹنگ، بلیو ایریا اسلام آباد
0300 7880786

0300 1818333




#اپارٹمنٹ #پاکستان

کیا اسلام آباد میں صرف جنگلی شہتوت کے درخت کاٹے گئےجنگلی شہتوت کے بیج بیرون ملک سے لاکر یہاں کاشت کرنے کا فیصلہ کن افلاط...
13/02/2026

کیا اسلام آباد میں صرف جنگلی شہتوت کے درخت کاٹے گئے

جنگلی شہتوت کے بیج بیرون ملک سے لاکر یہاں کاشت کرنے کا فیصلہ کن افلاطون بیوروکریٹس نے کیا

کیا درخت کاٹے بغیر بھی انہیں کسی جگہ سے ہٹایا جا سکتا ہے؟؟
رپورٹ ڈیجیٹل پر حنیف صابر اور عابد محمود مغل کی گپ شپ
لنک پہلے کمنٹ میں

12/02/2026
10/02/2026

• صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطحی اجلاس کور ہیڈکوارٹر پشاور میں منعقد ہوا ۔

• ‏اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ، قومی سلامتی کے مشیر ، اور کورکمانڈر پشاور کے علاوہ اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی

۰ اجلاس کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں شہید ہونے والے شہریوں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

• اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پشاور میں رواں سال ہونے والے پی ایس ایل (PSL) کے میچز کا انعقاد کیا جائے گا۔
⁠
• اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم و نسق کو فوری طور پرصوبائی پولیس اور دیگر صوبائی اداروں کے زیر نگرانی ،ماڈل کے طور پر نافذ کیا جائے گا- بعد ازاں ، اس کامیاب ماڈل کو خیبر پختونخوا کے متاثرہ اضلاع بالخصوص خیبر، اورکزئی اور کرم میں مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا ۔

• ان اضلاع میں شروع کیے جانے والے تمام ترقیاتی منصوبوں کی مؤثر نگرانی اور کسی بھی قسم کی عسکری کاروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے وزیراعلیٰ کی سربراہی میں ایک خصوصی ذیلی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو ماہانہ بنیادوں پر جائزہ اجلاس منعقد کرے گی۔

• وزیراعلیٰ کی سربراہی میں قائم اس خصوصی ذیلی کمیٹی میں منتخب عوامی نمائندگان،کور کمانڈرپشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور صوبائی حکام کے علاوہ وفاقی اداروں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔

• اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یہ خصوصی ذیلی کمیٹی ان اضلاع میں، گورننس اور ترقی کے شعبوں میں منصوبوں کی نگرانی کے علاوہ مقامی آبادی کی مستقل آمدنی کو یقینی بنانے کے لئے متبادل روزگار کی فراہمی کے مواقع پیدا کرے گی- اس کے علاوہ یہ کمیٹی عارضی طور پر بے گھر افراد کے مسائل کے حل کے لئے مؤثر انتظامات بھی کرے گی۔

•وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان مؤثر رابطوں کے ذریعے دہشت گردی جیسے اہم مسئلے سے نمٹنے کے لئے اہم پالیسی امور پر مکمل ہم آہنگی اور یکساں مؤقف کو یقینی بنایا جائے گا۔

• نوجوانوں میں شدت پسندانہ سوچ کی روک تھام اور مثبت سوچ کے فروغ کے لئے پائیدار روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔

• اجلاس میں غیر قانونی سم کارڈز، دھماکہ خیز مواد، اور بھتہ خوری جیسی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدامات کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی مرحلہ وار پروفائلنگ پر توجہ بھی دی جائے گی۔

"آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آغاز ہو چکا ہے! پاکستان نے پہلے میچ میں کامیابی تو حاصل کر لی لیکن بھارت کے خلاف میچ کے...
07/02/2026

"آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آغاز ہو چکا ہے! پاکستان نے پہلے میچ میں کامیابی تو حاصل کر لی لیکن بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی خبروں نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ بنگلہ دیش کی جگہ اب اسکاٹ لینڈ کھیلے گا؟ جانیے آج تک کی تمام بڑی اپ ڈیٹس اور مکمل تجزیہ سپورٹس رپورٹ ود صبا رپورٹ ڈیجیٹل پر

سرائیکی وسیب۔ کے لاکھوں لوگ کراچی سمیت ملک کے دوسرے شہریوں میں روزگار کے مواقع ڈھونڈتے ہیںسرائیکی صوبہ بننے سے کوئی قیام...
07/02/2026

سرائیکی وسیب۔ کے لاکھوں لوگ کراچی سمیت ملک کے دوسرے شہریوں میں روزگار کے مواقع ڈھونڈتے ہیں
سرائیکی صوبہ بننے سے کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔
بہاولپور صوبہ کا شوشہ سرائیکی صوبہ کی آواز کو دبانے کے لیے کیا جاتا ہے۔
سرائیکی وسیب سرائیکی صوبہ کے لیے پر امن جدو جہد کر رہا ہیں ۔
عابد محمود مغل اور دلشاد محور کی گپ شپ رپورٹ ڈیجیٹل پر

تعمیر سے تشہیر تک، کامیابی کا سفر! 🏗️📢بڑی منزلیں ہمیشہ مضبوط بنیاد اور اونچی سوچ سے ملتی ہیں۔ چاہے آپ کو اپنے خوابوں کا ...
07/02/2026

تعمیر سے تشہیر تک، کامیابی کا سفر! 🏗️📢

بڑی منزلیں ہمیشہ مضبوط بنیاد اور اونچی سوچ سے ملتی ہیں۔ چاہے آپ کو اپنے خوابوں کا گھر بنانا ہو یا اپنے کاروبار کو ایک بڑا برانڈ بنانا ہو، اصول ایک ہی ہے: شروعات مضبوط کریں!

دوست مارکیٹنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں ہم صرف پراپرٹی یا اشتہارات نہیں چلاتے، ہم آپ کے وژن کو حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔

✨ خواب دیکھیں، تعمیر کریں، دنیا کو دکھائیں۔

Address

Office 102, Ginza Plaza, Jinnah Avenue, Fazal-e-Haq Road, Blue Area
Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MNN Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share