Awami Digital

Awami Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Digital, News & Media Website, Islamabad.

02/08/2026

علیمہ خان نے رکنِ صوبائی اسمبلی داؤد آفریدی کو اپنی گاڑی سے اتار دیا۔

25/07/2026

ترقیاتی فنڈز اور کارکردگی میں ہم سب سے آگے ہیں

ایم این اے مبارک زیب خان کا باجوڑ میں اہم خطاب:

اگر خیبر پختونخوا کا کوئی بھی ایم این اے یا ایم پی اے مجھ سے زیادہ فنڈز لایا ہو تو سامنے آئے! فنڈز لانا اور علاقے کی حقیقی خدمت کرنا ہمارا مقصد ہے۔ کونسلروں والے چھوٹے کاموں اور ہر غم و خوشی پر سیاست کرنے سے ہمیں پرہیز کرنا ہوگا۔

25/07/2026

مجھ پر الزام لگا کر مجھے ابتلاء میں مبتلا کیا گیا جب میں نے دفاع کیا تو بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ ہندوستان میں ___ جب بنگال میں آپ سرینڈر کر رہے تھے تو اُس وقت انڈیا کو کیا پیغام دے رہے تھے؟ تمہیں شرم نہیں آتی ایسی باتیں کرنے پر؟ مولانا فضل الرحمن

23/07/2026

پاکستان بننے سے آج تک کے شہداء اور ان کے خاندان ہمارے شان،مان اور فخر ہیں،ہم آپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،چیف خطیب خیبرپختونخوا مولانا محمد طیب قریشی

22/07/2026

یہ فرعون ہیں، انہوں نے کیا تماشہ لگا رکھا ہے عمران خان کے سارے حقوق معطل کردئیے ان کو قید تنہائی میں ڈال کر ذہنی ٹارچر کیا جارہا ہے، یہ عدالتیں انصاف نہیں دینگی اب لوگ صرف خیبرپختونخوا سے نہیں پورے پاکستان سے آئیں گے، جب تک ہم پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان کے حقوق بحال نہیں ہونگے، علیمہ خان

21/07/2026

میرا دل چاہتا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن جیت جائیں تو شہباز شریف کو کہوں کہ مجھے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیں, نواز شریف

21/07/2026

شیرافضل مروت اس قابل ہی نہیں کہ اس پر بات کی جائے، شیر افضل مروت نے جتنے جھوٹے الزامات لگائے ہیں، وقت آئے گا اس پر سارے کیسز ہونگے اس کی ایک ایک چیز ریکارڈ پر ہے، ڈاکٹر نوشیروان اکبر نے شوکت خانم لاہور سے شروع کیا وہ شوکت خانم پشاور کے سیٹ اپ کو بھی دیکھتے ہیں ان پر جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔ پچھتر ارب آئے کہاں سے جاکر شیرافضل مروت سے پوچھیں، نورین خان ، ڈاکٹر عظمیٰ خان

17/07/2026

مولانا فضل الرحمان بچے بازی کے شوقین ہیں،عائشہ گلالئی

میں مولانا فضل الرحمان کو اسلامی مولوی نہیں مانتی،عائشہ گلالئی

16/07/2026

ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران اسکول کی دیوار گرگئی


Courtesy by ARY News

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقاتملاقات میں سیاسی امور اور بلوچستان اور...
16/07/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

ملاقات میں سیاسی امور اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

Address

Islamabad

Telephone

+923188432085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Digital:

Shortcuts

Share