Jhang Di Awaz

Jhang Di Awaz Jhang Di Awaz is the premier online platform for fast news, updates about jhang & all over pakistan

15/09/2025

‏اللہ 💔
‏علی پور کے مضافاتی علاقے سے ایدھی والوں نے آج زندگی موت کی کشمکش میں درخت سے لٹکے شخص کو اتارا اسکی جان بچائی ۔۔

15/09/2025

پاکستانیوں کا عمرہ سے واپس آکر سب سے پہلا کام آب زم زم میں ملاوٹ کرنا ہے

😛😜😆

15/09/2025

‏مریم نواز علی پور میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی ہیں

15/09/2025

جدید پنجاب

15/09/2025

جھنگ سرگودھا روڈ کرپشن کی کہانی
ایک ماہ پہلے مشل کمپنی نے 51.57 کلومیٹر 120 کروڑ روپے کی خطیر رقم سے بنا گیا روڈ چند دن کے سیلاب میں بہہ گیا پوری سڑک پر بڑے بڑے شگاف پڑ گئے جس سے دو طرفہ ٹریفک چلنے میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں پوری سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ان سے ہمارے پیسوں کا حساب کون لے گا ؟

15/09/2025

پنجاب حکومت کی نااہلی نہیں تو کیا ہے 26 اگست کو مرالہ سے پانی چلا 9 ستمبر کو ہیڈ محمد والا پہنچا ان کو اتنے دن اندازہ ہی نہیں ہوا کتنا بڑا سیلابی ریلہ ہے کوئی تیاری نہیں کی پیروالا کو ڈوبنے کے بعد اب پیروالا سے موٹر وے بھی سیلاب کی نظر ہوگئی

15/09/2025

جلال پور پیر والا آج کا منظر
‏ہر طرف پانی اور زندگی کی بھیک مانگتے لوگ ابھی بھی وہاں پھنسے ہوئے ہیں

14/09/2025

عورت کی پنجاب پولیس کانسٹیبل کیساتھ آئس نشہ سپلائی کرنے کی ڈیل-
‏(کانسٹیبل صاحب کے یہ الفاظ خصوصی طور پر قابل غور ہیں کہ "میری فیلڈ میں یہ نشہ, زنا اور پیسہ روز کا کام ہے"-)

‏ان سب باتوں کا پتہ تو سارے عوام کو پہلے سے ہے, بس انکے اپنے منہ سے اعتراف کبھی کبھی سننے کو ملتا ہے-

‏آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان صاحب سے گزارش ہے کہ اس کانسٹیبل کو کچھ نہ کہا جائے یا پھر سارے محکمے کو ٹھیک کیا جائے

14/09/2025

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف نہیں اگلے مہینے لیے جائے گے

14/09/2025

🚨 سکھر موٹروے انٹرچینج جلال پور پیر والا پانی میں بہہ گئی 🌊ابھی بڑا سیلابی ریلا کل پہنچنے والا ہے ⚠️💧 مقامی آبادی کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے 🚨🏠 لوگ نقل مکانی کریں، کیونکہ صورتحال مزید خطرناک ہوسکتی ہے 🙏

14/09/2025

پنجاب کا حصہ ہے جو سبزیاں اُگاتا ہے، جو اناج اُگاتا ہے، جو چاول اُگاتا ہے اور پورا پنجاب ان کی محنت سے پلتا ہے۔
‏آج وہی زمینیں سیلاب کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، وہی کسان بربادی کا سامنا کر رہے ہیں۔
‏افسوس! جن کے گھروں کے چولہے انہی کی محنت سے جلتے ہیں، وہ آج ان ہی کو طنز کر رہے ہیں کہ یہاں سے نکلے کیوں نہیں، چھوڑا کیوں نہیں۔
‏یہ کیسی بے حسی ہے؟ یہ کیسی ناقدری ہے؟
‏زمین ڈوبی ہے، خواب ڈوبے ہیں، محنت ڈوبی ہے۔ بس دعا ہے اللہ ان مظلوموں کے حال پر رحم فرمائے۔ 🙏💔

تریموں ہیڈ ورکس انجینئرنگ کا نادر شاہکار  کئی دنوں تک دریائے چناب کی طوفانی اور تباہ کن موجوں کا سامنا کرنے کے بعد آج بھ...
14/09/2025

تریموں ہیڈ ورکس انجینئرنگ کا نادر شاہکار کئی دنوں تک دریائے چناب کی طوفانی اور تباہ کن موجوں کا سامنا کرنے کے بعد آج بھی اپنی مضبوطی اور وقار کے ساتھ قائم ہے

Address

E11
Islamabad
44000

Telephone

+923374002561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Di Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhang Di Awaz:

Share