
30/08/2025
کیا وجہ ہے ہم آج بھی مٹی کے بند باندھتے ہیں اور اس طرح کے کنکریٹ کے بند نہیں باندھ سکتے۔؟ یہ بند جاپان نے سمندر پہ مارا تھا جو کہ 395 کلو میٹر طویل پٹی ہے، اس کے ساتھ ان نے درختوں کی طویل باڑ بھی لگائی تھی تا کہ سو نامی کی اونچی بے رحم لہروں سے محفوظ رہا جا سکے
بات سمجھنے کی ہے 🤝