سحر نامہ

سحر نامہ News
Current Affairs
Advertisments and Classifieds
General Knowledge
Nature Explorer
Quiz Creater
Entertainment
Content Creator
and much more

اشتہار برائے خالی آسامیاں
17/09/2026

اشتہار برائے خالی آسامیاں

خدمات حاصل کرنے کے لئے پوسٹر میں نمایاں نمبرات پر رابطہ کرے۔ شکریہ
17/09/2026

خدمات حاصل کرنے کے لئے پوسٹر میں نمایاں نمبرات پر رابطہ کرے۔ شکریہ

اپیل 📢 بنام ڈی سی دیر اپر و ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیر بالا ۔سمارٹ لاک ڈاؤن تعلیمی اداروں کےلئے زہرقاتل ہے۔ اگرحکومت واقع...
16/09/2026

اپیل 📢 بنام ڈی سی دیر اپر و ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر دیر بالا ۔
سمارٹ لاک ڈاؤن تعلیمی اداروں کےلئے زہرقاتل ہے۔ اگرحکومت واقعی ایندھن بچاناچاہتی ہےتو صرف ان اداروں کو بند کیا جائے، جہاں طلباء اور سٹاف گاڑیوں، موٹر سائیکل وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں۔ دیر بالا میں تقریباً تمام طلباء اور سٹاف پیدل آتے جاتے ہیں۔
لہذا دیر بالا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی کوئی ضرورت نہیں ۔
شکریہ

📢 خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے 7 ہزار سے زائد بھرتیوں کا فیصلہ!📅 دسمبر 2026 یا جنوری 2027 میں اشتہار م...
16/09/2026

📢 خیبرپختونخوا میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے 7 ہزار سے زائد بھرتیوں کا فیصلہ!
📅 دسمبر 2026 یا جنوری 2027 میں اشتہار متوقع۔
🎯 امیدوار اپنی تیاری جاری رکھیں۔
🔔 مزید جاب اپڈیٹس کے لیے پیج فالو کریں۔
شکریہ

اعلان گمشدگی بیگواڑی سے کاٹن بالا تک کوسٹر میں سفر کرنے والی خواتین کا ایک بیگ راستے میں کہیں رہ گیا یا ممکنہ طور پر کوس...
16/09/2026

اعلان گمشدگی بیگ

واڑی سے کاٹن بالا تک کوسٹر میں سفر کرنے والی خواتین کا ایک بیگ راستے میں کہیں رہ گیا یا ممکنہ طور پر کوسٹر سے گر گیا ہے۔ بیگ میں بچوں کے کپڑے اور دیگر ضروری سامان موجود ہے۔

اگر کسی کو یہ بیگ ملے تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:

📞 0303-5637220
شکریہ

وزیراعظم صاحب کی طرف سے خصوصی ریلیف پیکج۔۔۔۔
16/09/2026

وزیراعظم صاحب کی طرف سے خصوصی ریلیف پیکج۔۔۔۔

السلام علیکم
16/09/2026

السلام علیکم

خوش آئند 👍❤️
15/09/2026

خوش آئند 👍❤️

ہر دلعزیز شخصیت سابق چیئر مین ویلیج کونسل تارپتار جناب ملک عمران صاحب عشیری خاص میں والی بال ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب م...
15/09/2026

ہر دلعزیز شخصیت سابق چیئر مین ویلیج کونسل تارپتار جناب ملک عمران صاحب عشیری خاص میں والی بال ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کررہے ہیں

Address

Jabar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سحر نامہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share