Nazar News HD

Nazar News HD نظر ڈیجیٹل میڈیا گروپ

04/12/2025

جیکب آباد میں ایم پی اے حاجی شیر محمد مغیری کے تعاون سے تین روزہ آنکھوں کی آپریشن اور امراض چشم کیلئے کیمپ کا انعقاد
゚viralシfypシ゚viralシalシ

04/12/2025

چوتھی اسٹارز سپر لیگ کی ایک اور بہترین کامیابی
اسلام آباد میں منعقد کی گئی جس کو اسٹار وومن اسپورٹس اکیڈمی نے آرگنائیز کیا یہ ایوینٹ ایم پی اے شیر محمد مغیری یونیسیف پاکستان یو وین وومن پاکستان اور رائیٹ ٹو پلاے پاکستان کے بھرپور تعاون سے کامیاب ہوا س لیگ میں پورے پاکستان بلکہ گلگت بلتستان کی خواتین کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی جس میں 100 سے زائد خواتین کھلاڑی اور 20 آفیشلز شامل ہوئے. لیگ کی آ رگنائزنگ سیکرٹری محترمہ ارم بلوچ کا کہنا ہے کہ جہاں خواتین کے لیے کھیلوں کے میدان ویران ہیں اور مقابلے بہت کم نظر آتے ہیں وہاں اتنا بڑا ایوینٹ کاروانا ہماری اور ہمارے اسپانسرز کی بہت بڑی کامیابی ہے. میں دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں تمام سپانسرز ، کھلاڑیوں اور انکے والدین کا جنکی وجہ سے آج یہ لیگ کامیاب ہوئی
゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/12/2025

جیکب آباد کی پنچائت پر 14 سال سے قبضہ؟ سابق صدر نے موجودہ صدر کے ناجائز قبضے اور پراپرٹی غبن کا پول کھول دیا۔ ہندو برادری کی قسمت کا فیصلہ کون کرے گا؟ کیا انتخاب ہوں گے یا نہیں؟ سابق صدر بابو مہیش نے واضع کردیا


゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/12/2025

جیکب اباد پی پی پی ایم پی اے ہاؤس پر آئی کیمپ کا انعقاد

30/11/2025

جیکب آباد میں سینیٹر محمد اسلم ابڑو کی جانب سے ٹالانی برادری کے مختلف گائوں میں ٹف ٹائل کا کام تیزی سے جاری
゚viralシfypシ゚viralシalシ

30/11/2025

جیکب اباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر شاندار تقریب ڈی سی چوک پر جشن کا سماء

30/11/2025

جیکب آباد پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم ساسیس کے موقع پر ایم پی اے حاجی شیر محمد مغیری کی نظر نیوز سے گفتگو

30/11/2025

جیکب آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر ڈی سی چوک پر منعقدہ تقریب میں ایم پی اے حاجی شیر محمد مغیری ایم پی اے میر ممتاز خان جکھرانی اور ضلعی صدر میر لیاقت علی لاشاری نے کیک کاٹا
゚viralシfypシ゚viralシalシ

30/11/2025

جیکب آباد کی پنچائت پر 14 سال سے قبضہ؟ سابق صدر نے موجودہ صدر کے ناجائز قبضے اور پراپرٹی غبن کا پول کھول دیا۔ ہندو برادری کی قسمت کا فیصلہ کون کرے گا؟ کیا انتخاب ہوں گے یا نہیں؟ دیکھیں پورا انٹرویو!


゚viralシfypシ゚viralシalシ

30/11/2025

جيکب آباد 58 وان یوم تاسیس کے سلسلے میں پ پ ایم پی ای شير محمد مغيري کے نظر نیوز سے خصوصی بات چیت۔۔۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

30/11/2025

جیکب آباد یوسی قادر پور کی معزز شخصیت میر الہیار خان بھیو کے چھوٹے بھائی چیئرمین میر احمد یار خان بھیو نے اپنی یوسی میں سولر لائٹس لگانے کا عمل جاری کر دیا ہے جو کہ علاقے کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ لائٹس لگانے کی اس مہم میں سردار آیت اللہ خان کھوسو، میر راحیل خان بھیو اور میر گڈا حسین بھیو بھی ان کے ہمراہ ہیں

عوام نے علاقے کی ترقی کے لیے چیئرمین میر احمد یار خان بھیو کی خدمات، جدوجہد اور کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ اس طرح کی سرگرمیاں یوسی قادر پور کو روشن اور ترقی یافتہ بنائیں گی۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

30/11/2025

جیکب آباد ڈسٹر کونسل حال کے قریب جیپ اور موٹر سائیکل
میں حادثہ دو افراد شدید زخمی ہوگیئے ہسپتال منتقل
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Baldiya Shoping Center Tower Road
Jacobabad
0722650088

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazar News HD:

Share