Shabir Ahmed PTI

Shabir Ahmed PTI Shabir Ahmed PTI Social Media Worker

10/12/2024
15/08/2024

Imran Khan

26/05/2024

جرنل عاصم منیر کے برے دن : خبریں ہیں امریکا کی پالیسی میں تبدیلی کے بعد جرنل عاصم منیر سخت ناراض ہیں اور انہوں نے امریکی سفیر سے شکایت بھی کی کے وہ پی ٹی آی کے وفد سے کیوں ملے - پھر اقوام متحدہ والے بھی آ گئے - ایک امریکی جرنل نے بھی مئی میں پاکستان کا دورہ کیا اور تبدیلی کے آثار سب کو نظر آنے لگے - اب امریکی سفیر پاکستان اور امریکا کا ورلڈ کپ کا میچ دیکھنے 6 جون کو ٹیکساس میں ہونگے اور پی ٹی آی کے ڈاکٹروں کے ڈنر میں شریک بھی ہونگے جو عاصم منیر کو انکا سیاسی جواب ہوگا - نجم سیٹھی کی خبر کے فوج کے 3 بڑے جلد گھر جایئں گے عاصم منیر کو مزید پریشان کر رہی ہے - اسی وجہ سے فوج نے ایک بھرپور مگرآخری حملہ شروع کر دیا ہے - گھمسان کا رن ہے ، مارو یا مر جاؤجیسا

Please Follow PTI 👈Today the best Photo⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in    movie📽📺...
26/05/2024

Please Follow PTI 👈

Today the best Photo⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


13/05/2024

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عمران خان پوری زندگی جیل میں رہے ہیں گے مگر ڈیل نہیں کرے گا

۔۔۔کبھی تو ان کا حساب ہو گا۔۔۔‏کیونکہ ہمارا رّب کچھ بھی بھولنے والا نہیں‏⁦‪ ‬⁩ ‏⁦‪
19/09/2023

۔۔۔کبھی تو ان کا حساب ہو گا۔۔۔
‏کیونکہ ہمارا رّب کچھ بھی بھولنے والا نہیں

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪

یاد تو ہو گا نا ابھی 17 - 18 ماہ پہلے کی بات ہے ۔اس شخص کا جرم پاکستان کے عام آدمی کے متعلق سوچنا تھا۔۔۔
27/08/2023

یاد تو ہو گا نا
ابھی 17 - 18 ماہ پہلے کی بات ہے ۔
اس شخص کا جرم پاکستان کے عام آدمی کے متعلق سوچنا تھا۔۔۔

بجلی کا بل اور تنخواہ...ابھی بھی گھروں میں بیٹھے رہو...
27/08/2023

بجلی کا بل اور تنخواہ...
ابھی بھی گھروں میں بیٹھے رہو...

ملک کے ایک لیڈر کے الفاظ آج کس کس کو یاد ہے؟پاکستانیوں! میں برداشت کرلوں گا، آپ برداشت نہیں کرپاو گے۔
27/08/2023

ملک کے ایک لیڈر کے الفاظ آج کس کس کو یاد ہے؟

پاکستانیوں! میں برداشت کرلوں گا، آپ برداشت نہیں کرپاو گے۔

پٹواری کا الٹرا ساؤنڈ...
27/08/2023

پٹواری کا الٹرا ساؤنڈ...

Address

Jacobabad
Jacobabad
79000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabir Ahmed PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabir Ahmed PTI:

Share