05/10/2026
الحمدللہ! گزشتہ روز 04 اکتوبر بروز اتوار "المرکز و مدرسہ انوارِ طاہریہ" ڈیرہ مراد جمالی کے سالانہ جلسے میں حاضری کا شرف حاصل ہوا اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کرنے کی سعادت ملی۔ دعا ہے اللہ پاک یہ حاضری قبول فرمائے۔ آمین!