31/05/2023
رپورٹ واحد بخش لاشاری
جیکب آباد
تعلقہ ٹہل شہر کے رہائشی نوجوان شوسل ورکر شہید صدام گل لاشاری کے قاتل کی گرفتاری کے لیے پورے سندھ میں احتجاجی مظاہرے شروع کیئے گئے،
ٹہل شہر کے نوجوان شہید صدام گل لاشاری کے ناحق قتل کرنے پر مختلف شہریوں نے ریلی نکالی، گئی۔ احتجاج میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں نے شرکت کی۔