
26/09/2025
الحمداللہ جماعت الصالحین پاکستان ضلع جیکب آباد یونٹ فیضانِ باھُو کے زیرِ اہتمام 4 سالانہ عظیم الشان جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محفل سپر مارکیٹ نزد الحارث کرکیث گرائونڈ گوٹھ پرانہ جنگو میں منعقد ہوئی
مہمان نعت خواں مہشور و معروف محترم جناب طفیل احمد قادری صاحب ( جیکب آباد)
خصوصی شرکت جماعت الصالحین ضلع جیکب آباد
ضلعی صدر نیک محمد سلطانی صاحب (ٹھل)
تعلقہ صدر عبدالقدوس سلطانی صاحب (جیکب آباد)
و یونٹس کے عہدیداران و میمبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی
بانی محفل: حافظ عرفان علی سلطانی صدر یونٹ فیضانِ باھُو
صدام حسین کھوسہ اور یونٹ فیضانِ باھُو کی پوری ٹیم