Daahan News Jacobabad

Daahan News Jacobabad مظلوم کی آواز ایوانوں تک پہنچانا ہمارا عزم

22/09/2025

جیکب آباد کے جعفرآباد محلہ میں 10سالوں سے ترقیاتی کام نہ ہوا نہ صفائی ستھرائی کا کام نہ ہوا نہ بجلی موجود محلہ رہائشی سخت مشکلات کا سامنا محلہ رواسی کا احتجاجی مظاہرہ دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

21/09/2025

جیکب آباد دانھن نیوز بنا پھر سے مظلوم عوام کا آواز
نوجوان سوشل ورکر کی ٹیم نے سنیل کمار کی والدہ کو 1لاکھ کیش دیا سنیل نے بولا ہمیں خد علاج کروائی گئی: دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

21/09/2025

جیکب آباد سٹی تھانے کی حدود سے شاہ غازی محلہ میں استاد امجد پھٹان کے 8 لاکھ کا دوکاندار سے چوری ایس ایس پی نوٹیس لیے دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

21/09/2025

جيڪب آباد ايڪتا فارم فرينڊشپ طرفان
ايڪتا شيوا چيريٽيبل ڪلينڪ تي فري ميڊيڪل ڪيمپ لڳائي وئي جنهن ۾ شوگر جي ٽيسٽ يورڪ ايسڊ جي ٽيسٽ ڪولسٽرول جي ٽيسٽ ۽ڪاري ڪامڻ جي ٽيسٽ به ڪئي وئي ڪلينڪ روزانو جي بنياد تي شام 7 بجي کان رات 10:30 بجه تائين کليل رھندي
ايڊريس ايڪتا شيوا چيريٽيبل ڪلينڪ شاھ غازي محلا

20/09/2025

جیکب آباد کے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو پبلک لائبریری میں کافی عرصہ سے سہولیات کا فقدان طلباء سخت پریشان ضلعی انتظامیہ نوٹیس لیے طلباء کا مطالبہ دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

19/09/2025

جيڪب آباد جيئي سنڌ اسٽوڊنٽس فيڊريشن جساف سنڌ يونائٽيڊ پارٽيSUP طرفان شهر ۾ بدامني ۽ مهانگائي خلاف ڪامريڊ وحيد بروهي فدا لکڻ ۽ ٻين جي اڳوڻي ۾ شهيد الله بخش سومرو پارڪ کان احتجاجي ريلي

19/09/2025

جیکب آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی ہدایت پر میر آزاد خان جکھرانی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گاؤں بھادر پور میں ایک روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس پر ہزاروں لوگوں کو سہولیات ملے ہیں اس موقع پر ٹھل اسسٹنٹ کمشنر غلام عباس سدایو مختیار کار سید ذوالفقار شاہ میر شاہد حسین نوناری اکبر علی ٹالانی دیگر معزز نے شرکت کی دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

18/09/2025

دانھن نیوز بنا مظلوم عوام کا آواز نوجوان سوشل ورکر نے نوٹیس لیا۔۔۔

جیکب آباد جڑیا چوک کے رہائشی مزدور محمد ملوک لاشاری کے گھر کو دو دن پہلے آگ لگنے سے گھر کا سامان جل تھا جس پر نوجوان سوشل ورکر کی ٹیم نے مدد کی گھر کا پورا سامان دیا دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

18/09/2025

جیکب آباد محمد کالونی کے رہائشی مزدور وحید علی سولنگی اور والدہ مہنگائی کی واجہ سے سخت مشکلات کا سامنا ہے منتخب نمائندے اور سماجی رہنماؤں سے مدد کی اپیل دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

18/09/2025

جیکب آباد جان محمد کالونی کے گورنمنٹ پرائمری اسکول 2 سالوں سے بند طلباء تعلیم سے محروم ہونے لگے جس پر طلباء اور علاقے مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ نعرے بازی دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

17/09/2025

جیکب آباد کے ہیڈکوارٹر سول اسپتال میں دل کا شعبہ کافی عرصہ سے خستہ حال کا شکار دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں

16/09/2025

سندھ کی قدیم ثقافت کی پہچان چارپائی کا کام دم توڑتا نظر آرہا ہے جیکب آباد کے دیہاتوں میں اگرچہ آج بھی چارپائی استعمال کی جاتی ہے لیکن شہروں میں لگژری بیڈز اور جدید فرنیچر نے اس کی جگہ لے لی ہے دانھن نیوز پر خصوصی رپورٹ میں

Address

Press Club Jacobabad
Jacobabad
79000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daahan News Jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daahan News Jacobabad:

Share