Manazar- گاؤں کے مناظر

Manazar- گاؤں کے مناظر Photo & Videographer from a small village of Punjab Pakistan.
پنجاب کےچھوٹےسےگاؤں کافوٹو ویڈیو گرافر

06/09/2025

ﷺ ﷺ
‏مصطفیﷺجانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

جس طرف اٹھ گئی دم میں دم آ گیا
اُس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سلام

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اُس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

مجھ سے خدمت کے قُدسی کہیں ہاں ! رضاؔ
مصطفیٰ ﷺجانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

یوم مزدور
01/05/2025

یوم مزدور

یوم مزدور
01/05/2025

یوم مزدور

05/02/2025

پنڈ دا ویلنا

30/01/2025

موسمیاتی تبدیلی موسمیاتی تبدیلی موسمیاتی تبدیلی
موسمیاتی تبدیلی ہمیں کھا جائے گئ۔ سردی میں گرمی جو کہ پہلے کبھی نہیں آئ تھی۔ جنوری میں مئ جیسی دھوپ۔
گندم کی فصل تباہ ہو جائے گی۔ انسان جانور چرند پرند ان سب پر یہ بہت برا اثر ڈالے گی۔ اور اسکی وجہ ہم انسان خود ہیں۔
درختوں کو بے دردی سے کاٹا جا رہا ہے۔
پلاسٹک کا استعمال عام ہو گیا ہے۔
کوڑا کرکٹ ہر جگہ پھیلا رہے ہیں۔
اس موسم کی تبدیلی سے اپنے آپ کو اور اپنی آئندہ نسل کو بچائیں۔
درخت لگائیں درخت 🌲 لگائیں
پلاسٹک کا استعمال کم سے کم کر دیں۔

یہ پیغام سب دوستوں تک پہنچائیں۔ اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔

26/01/2025

السلام علیکم!! امید ہے سب دوست ٹھیک ہوں گے۔
عرض یہ کرنی تھی کہ سال 2024 تاریخ کا گرم ترین سال تھا۔ یعنی اس سال پوری دنیا کے ٹمپریچر میں 1.4فیصد اضافہ ہوا۔ جو کہ خطرناک ہے۔ اس گرمی میں اضافے کا سب سے زیادہ نقصان چند ملکوں کو ہوا جن میں ہمارا ملک پاکستان سب سے اوپر ہے۔ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے جانداروں کے ساتھ ساتھ فصلوں پر شدید برے اثرات ہو رہے ہیں۔ سردی تو اس مرتبہ آئ ہی نہیں۔ اور نہ ہی بارشیں ہوئ ہیں۔ گندم کی فصل کو پانی کی اشد ضرورت ہے جو کہ پہلے کبھی نہ ہوتی تھی۔ چاول کی فصل بھی گرمی کی وجہ سے تباہ ہوئ۔ مٹر کی فصل کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔
آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس موسمیاتی تبدیلی سے اگر نمٹنا ہے تو درخت لگائیں۔ جتنے کو سکے لگائیں اور براہ مہربانی بڑے درختوں کو مت کاٹیں۔ ورنہ ایک دو سال میں پنجاب گرمیوں میں رہنے کے قابل نہیں رہے گا۔ اگر آج ہم نے ایسا نہ کیا اور آئند نسل ہمیں معاف نہیں کرے گی۔

پنجاب 💕
21/01/2025

پنجاب 💕

13/12/2024

کبڈی میچ

شکریہ سارے پراواں تے بیلیاں دا ♥️I have reached 13K followers! Thank you for your continued support. I could not have do...
05/09/2024

شکریہ سارے پراواں تے بیلیاں دا ♥️
I have reached 13K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

26/05/2024

درخت لگاؤ انسانیت بچاؤ

Address

Jahanian
58200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manazar- گاؤں کے مناظر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manazar- گاؤں کے مناظر:

Share

Category