Aqib Choudhary Vlogs

Aqib Choudhary Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqib Choudhary Vlogs, Video Creator, Jahanian.

26/06/2025

کیا تمہیں معجزات کا مطلب معلوم ہے؟🫠

نہیں معلوم تو سنو معجزہ تو ہوتا ہی تب ہے جب🥹 دبکھتے ہوئے انگاروں پر حضرت ابراہیم کو پھینکا گیا 😔تو عین اسی وقت وہ آگ گلزار ہو گئی، پھر سوچو گے کہ اتنا وقت کیوں لگا اگر اللہ چاہتا تو آگ جلتی ہی 🥹نا، تو سنو اگر ایسا ہوتا تو اسے معجزہ کون کہتا؟ اب سمجھ آئی بات کہ جب ہر امید دم توڑ دے جب دنیاوی اسباب ختم ہو جائیں۔ جب ہر کوئی کہ دے یہ نا ممکن ہے تب اللہ پر اس سوچ کے ساتھ یقین رکھنا کہ وہ آخری لمحات میں بھی 🥹قسمت بدل دیتا ہے ایسا یقین اس رب پر کر کے دیکھیں۔ یقین تو کریں، اس ذات اقدس کو اتنا کمزور کیوں سمجھ لیتے ہیں آپ؟ دنیاوی اسباب دیکھے اور مایوس ہو گئے 🥺کیا وہ ذات اتنی کمزور ہے آپکی نظر میں؟ نہیں نا تو پھر ایک لمبی🫂 سانس لیں اور رب اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنا یقین گہرا کر کے اس ربّ سے مانگیں اور صبر رکھیں کیونکہ معجزہ تو پھر آخری لمحات میں ہوتا ہے کیونکہ اللہ ہرشے پر قدرت رکھنے والا ہے🥹لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف
♥️🤍❤️🖤

Address

Jahanian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqib Choudhary Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category