12/02/2025
🍀🍀ﺍﻟﺴَّــــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــــــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🍀🍀
☘️☘️صُـبــــــحَ_بَـخـــــیَـر زِنــدگی🍀🍀
☘️☘️ صُبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے نام سے جس نے ہمیں انمول نعمتوں سے نوازا
اے میرے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما،
ہمیشہ بہتر اور صحیح فیصلہ کرنے کی توفیق عطا فرما،
ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے،🍀🍀
دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما ہمیں آسودہ اور پر سکون زندگی عطا فرما۔🍀🍀
🍀🍀 *الله کریم* آپ سب کو ارض و سماء کی تمام آفات و بلیات سے,، جن و شیاطین اور انسانوں کے شر سے محفُوظ رکھے اور بےحساب خوشیاں عطاء فرمائے ، آپکی تمام حاجات پوری فرماۓ ، اپنے سوا کسی کامحتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکھے آپ سب جہاں رہیں ہمیشہ خوش آباد اور صحتمند رہیں🍀🍀
🍀🍀 َﺎﺭَﺏَّ_ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِــــــین🍀🍀