بینک اکاؤنٹ گاڑی بنگلہ دیکھ کر اپنی بہن بیٹی کیسی انسان کے ساتھ مت شادی کر کے رخصت کریں جو اس کی زندگی کو سسکیوں میں بدل دے 🙏
کیسی ایسی انسان کا انتخاب کریں جو اُس کی مسکرا ہٹ کو نا ختم ہونے کا وعدہ کرے..
پیسہ تو کما ہو جاتا ہے مگر سکون نہی کما ہوتا 🙏🙏🙏💔💔💔💔
#viralvideochallenge #treding #sadstory #sad
قتل کی واردات
ٹھٹھہ صادق آباد کے علاقے ملکاں والا پل 132 پر لین دین کے تنازعہ پر چھریوں کے وار سے اک شخص قتل، ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار، پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی،
ابھی تک مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی
لگتا ہے قیامت قریب واقع ہو گی. 😥😥
۔
۔
#youtubshorts #urduquotesstatus #whtsppstatus #urduline #urdupoetry #urdushayari #shairey #fallowers
Highlight U 'Ctg
کون بد بخت کہتا ہے کہ آٹا 1000 روپے کلو بھی ہو جاے تو ہمیں فرق نہیں پڑتا 😢😢
آپ کا اکاؤنٹ بےشک بین ہو جائے ۔۔۔ یہ پوسٹ نہ روکے😭😭😭😭
ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ قوم)ار۔پی او۔صاحب ایک نظر ادھر بھی ہمارا شہر ٹھٹھہ صادق آباد بڑے ایکشن کا منتظر۔۔۔۔۔قسط نمبر1