11/09/2026
سوچو اس عورت کو کتنی اذیت ہوئی ہوگی کتنی اس نے شرمندگی محسوس کی ہوگی جب اس نے ہاتھ اس لیے نہیں ملایا کہ وہ غیر محرم ہے
اور دوسری طرف مصوف بیوٹی پالر پر غیر محرم عورتوں کے پاس ہرہفتہ جاتے
اپ شاہد آفریدی کی اسٹریٹ حرکت پر کیا کہتے ہیں
شاهد آفريدی