12/10/2025
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
وطن پاک کی حرمت کے تحفظ کی خاطر جان قربان کرنے والا برنالہ کا بہادر سپوت چنیر کا رہائشی نوجوان معاذ بن ضیا افغانستان حملے میں شہید ہو گیا
دفاع وطن کی خاطر دی جانے والی قربانی کو اہلیان برنالہ بھمبر چنیر والوں کی طرف سے سرخ سلام۔
جو وزیر ستان میں خوارج الہندوستان سے لڑتے ہوئے رتبہ شہادت پر فائز ہوگیا۔