WRC News

WRC News WRC NEWS is an Urdu language news and current affairs Web Channel.

05/07/2025

سی سی ڈی گجرات کی بڑی کارروائی — بدنام زمانہ ڈاکو پولیس مقابلے میں ہ۔ل۔ا۔ک

04/07/2025

براہ راست 📡📡
محفل ذکر حسین
جامع مسجد انوارمدینہ کڑیانوالہ(بازاروالی مسجد) گجرات سے براہ راست
منجاب : جماعت اہلیسنت حلقہ کڑیانوالہ
Live Streaming by Raza Production
Contact us on WhatsApp
0324-7051063

29/06/2025
ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطاء باجوہ نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر ...
26/06/2025

ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر عطاء باجوہ نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کنسٹیبل اویس کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ڈی پی او گجرات نے ہسپتال انتظامیہ سے جوان کے علاج معالجے کے حوالے سے تفصیلات بھی حاصل کیں اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی جاری کیں۔

چوہدری علی وڑائچ، چوہدری ولائیت اللہ، اویس ڈوئیاں اور سید توصیف احمد شاہ کے اعزاز میں چوہدری عرفان آف قلعہ اسلام کا شاند...
22/06/2025

چوہدری علی وڑائچ، چوہدری ولائیت اللہ، اویس ڈوئیاں اور سید توصیف احمد شاہ کے اعزاز میں چوہدری عرفان آف قلعہ اسلام کا شاندار عشائیہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 95 پیسے فی لٹر مہنگا پیٹرول 4 روپے 80 پیسے فی لٹر مہنگا       ...
15/06/2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 95 پیسے فی لٹر مہنگا
پیٹرول 4 روپے 80 پیسے فی لٹر مہنگا

Address

Jalalpur Jattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WRC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WRC News:

Share