Tape ball jpj

Tape ball jpj کرکٹ میرا جنون

پہلا سالانہ انٹرولیج فری انٹری کرکٹ ٹورنامنٹ کوٹ رانجھاافتتاح 2 نومبر بروز اتوارخواہش مند ٹیمِں جلدی سے رابطہ کرلیں
29/10/2025

پہلا سالانہ انٹرولیج فری انٹری کرکٹ ٹورنامنٹ کوٹ رانجھا
افتتاح 2 نومبر بروز اتوار
خواہش مند ٹیمِں جلدی سے رابطہ کرلیں

بہت ہی پیارے بھائی نبیل احمد بھائی آف کلاچور کے چچا زاد بھائی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نمازجنازہ کل بروز جمعہ ...
23/10/2025

بہت ہی پیارے بھائی نبیل احمد بھائی آف کلاچور کے چچا زاد بھائی رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نمازجنازہ کل بروز جمعہ صبح 10 بجے مسولیاں والے قبرستان کلاچور میں ادا کی جائے گی
تمام دوست احباب شرکت فرمایا کر ثواب دراین حاصل کریں

22/10/2025
پیارے بھائی سٹار کرکٹر عبدالماجد کے والد محترم رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 10:30 بجے اس...
15/10/2025

پیارے بھائی سٹار کرکٹر عبدالماجد کے والد محترم رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 10:30 بجے اسلام گڑھ قبرستان میں ادا کی جاے گی
تمام دوست احباب نماز جنازہ میں شرکت فرمایا کر ثواب دراین حاصل کریں

چوتھا سالانہ رضوان مرحوم سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جلالپور جٹاں ضلع گجرات 2025کنفرم ٹیم
13/10/2025

چوتھا سالانہ رضوان مرحوم سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جلالپور جٹاں ضلع گجرات 2025
کنفرم ٹیم

آل گجرات اوپن انڈر 20 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025ٹیم اونر خرم شہزاد Rpj کے کھلاڑی مانی جرنیٹر نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار...
10/10/2025

آل گجرات اوپن انڈر 20 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025
ٹیم اونر خرم شہزاد Rpj کے کھلاڑی مانی جرنیٹر نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار آل راؤنڈر پروفامنس دیتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی ہارڈ لک کے فائنل میچ نہ جیت سکے کوئی ایک جملہ اس شاندار کھلاڑی کے لیے ؟؟؟

آل گجرات اوپن انڈر 20 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025ٹیم اونر خرم شہزاد Rpj کے کھلاڑی سمیر چوہدری نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار...
10/10/2025

آل گجرات اوپن انڈر 20 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2025
ٹیم اونر خرم شہزاد Rpj کے کھلاڑی سمیر چوہدری نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار آل راؤنڈر پروفامنس دیتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا تباہ کن آل راؤنڈر پروفامنس ❤️🏆🥇❤️

Address

Jalalpur Jattan

Telephone

+923048605629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tape ball jpj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category