Maktab Digi Skills Lab

Maktab Digi Skills Lab Digital Creator

31/07/2025
Last date to apply for Scholarship: August 4, 2025
26/07/2025

Last date to apply for Scholarship: August 4, 2025

Admission's  open..
10/07/2025

Admission's open..


کیا آپ جانتے ہیں گرافک ڈیزائننگ کیا ہے؟؟ کیا آپ کو رنگوں سے کھیلنا پسند ہے اور آپ رنگوں کو چھوۓ بغیر انہیں مختلف اشکال م...
16/06/2025

کیا آپ جانتے ہیں گرافک ڈیزائننگ کیا ہے؟؟

کیا آپ کو رنگوں سے کھیلنا پسند ہے اور آپ رنگوں کو چھوۓ بغیر انہیں مختلف اشکال میں ڈھالنا چاہتے ہیں؟

کیا آپ کو یہ بھی معلوم ہے کہ صرف یہ ایک چھوٹی سی سکل آپ کو کے گھر کی نسیسریز یعنی ضروریات کے علاوہ لگژریز کو بھی پورا کرنےکی صلاحیت رکھتی ہے۔

اگر ہاں توپھر اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں کیونکہ یہ آپ کے لیے ہی ہے۔

دراصل الفاظ کو مختلف اشکال میں ڈھال کر رنگوں سے مزین کر کے پیش کرنے کا نام گرافک ڈیزائننگ ہے۔۔

یعنی اپنے آئیڈیا کو مختلف رنگوں سے ایک اپنا رنگ دے کر تخلیق کرنا جو دیکھنے میں مختصر اور پرکشش ہو جو لوگوں کو اپنی طرف کھینچ کے لائے اس کو گرافک ڈیزائننگ کہا جاتا ہے
اور اس کے ڈیزائن کرنے والے کو گرافک ڈیزائنر کہا جاتا ہے.

نوک پلک سنوارکر جب آپ کا شاہکار مارکیٹ میں آۓ تو ہر کوئی اس کی جانب کشش محسوس کرے۔

لیکن

ایسا کیسے ہو پاۓ گا۔؟؟

صبر صبر۔۔ بتاتے ہیں۔۔۔

پہلے یہ جانیں کہ گرافک ڈیزائننگ کا scopکیا ہے؟

لوگوں کے خیال میں گرافک ڈیزائننگ کا زیادہ scope نہیں ہے۔
ان کی سوچ غلط ہے۔

گرافک ایک آئیڈیا سے شروع ہونے والا کام ہے اور صرف ایک آئیڈیا آپ کو گروم کر سکتا ہے ایک آئیڈیا آپ کو وہ دے گا جس کا شاید آپ نے خواب دیکھا ہو۔۔

غور کریں

گھر میں استعمال ہونے والی مصنوعات کو چیک کریں۔
ان مصنوعات میں لیبل گرافک ڈیزائنر نے ڈیزائن کیا ہے۔

کسی بھی سرکاری یا پرائیویٹ سکول کے نصاب کو اٹھا کر دیکھیں کتابوں اور کاپیوں کے سرورق گرافک ڈیزائنر نے بنائے ہوں گے۔

کسی بھی مہنگے ترین ہوٹل یا کیفے میں جائیں مینیو کارڈ گرافک ڈیزائنر نے ڈیزائن کیے ہوں گے۔
آج کل ڈیجیٹل دور میں لوگوں نے وسیع پیمانے پر اپنے کاروبار آنلائن شروع کر لیے ہیں۔ آنلائن کاروبار میں آپ کے برینڈ کی پہچان یعنی لوگو سے لے کر تشہیری پوسٹ اور پراڈکٹ ڈیزائننگ تک گرافک ڈیزائنر کی مرہون منت ہیں۔

آسان الفاظ میں ہر کاروبار کی اجازت کے لیے گرافک ڈیزائنر کی ضرورت ہوتی ہے اور پروفیشنل لیول کی گرافک ڈیزائننگ ہم میں "ڈیجیٹل ہب " کے موبائل گرافک ڈیزائننگ کورس میں سکھائیں گے۔

کیوں سکھائیں اس کے لیے جواب سمپل ہے ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہنر سیکھیں اور اس ہنر کے زریعے کما کر اپنی خواہشات کی تکمیل کریں۔۔

اس کورس میں آپ سیکھیں گے۔

سوشل میڈیا پوسٹ
شادی کارڈ
بزنس کارڈ
بروشر
فلائیر
فوڈ مینو
کلینڈر
السٹریشن کرنا
ڈرائنگ کرنا
لوگو
تھری ڈی ٹیکسٹ
پکچر پر شاعری
واٹس ایپ سٹیکرز
اینمیشن گفٹ
پی ڈی ایف بنانا
پی ڈی ایف کو پکچر میں تبدیل کرنا
فوٹوشاپ کی طرح کروز اینڈ لیولز سے کلر سیٹ کرنا اور فوٹوشاپ کی کروز اینڈ لیولز فائل موبائل میں اوپن کرنا
پکچرز کا بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا
بک کور بنانا
وغیرہ وغیرہ

تو آئیے سیکھ کر ایک نئی دنیا میں قدم رکھیں۔۔

تو گرافک ڈیزائننگ سیکھنے کے لیے مکتب العلم سے بہتر کوئی ادارہ نہیں۔

یہاں صرف اپ کو سکھایا نہیں جاتا بلکہ اپ سے عملی طور پر کام لیا جاتا ہے ۔۔

ٹریفک ڈیزائننگ کورس میں ایڈمیشن کے لیے ابھی اپ واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

03086421340

جزاک اللہ

Dream Comes True
16/06/2025

Dream Comes True


اب اے آئی کرواۓ گا آپ کے بچوں کو چھٹیوں کا کام۔۔
15/06/2025

اب اے آئی کرواۓ گا آپ کے بچوں کو چھٹیوں کا کام۔۔


Address

Jalalpur Jattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktab Digi Skills Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share