Virsa HFD

Virsa HFD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Virsa HFD, Digital creator, City Jalal pur Bhattian, Jalalpur Nau.

یہ چینل ضلع حافظ آباد کے تمام دیہات، قصبوں اور شہروں کی مکمل تاریخ، تہذیب، ثقافت، رسم و رواج اور روزمرہ زندگی کے احوال کو محفوظ کرنے اور دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے

19/08/2025

History of Jalalpur Bhattian | Episode 2 | Virsa HFD



Mian Haider Ali BhattiChudhary Baver Sher kanju OfficalBadar MakhdoomRai Riasat Aliحافظ آباد کا پیج

14/08/2025

14 August 2k25 With Unique Star Academy Jalalpur bhattian


حافظ آباد کا پیج Badar Makhdoom Chudhary Baver Sher kanju Offical Mian Haider Ali Bhatti

10/08/2025

جلالپور بھٹیاں کی مکمل تاریخ ۔۔۔۔ Episode 01

16/07/2025

Pind Vibes

07/07/2025

پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب جلسہ 10 محرم الحرام
پارٹ 1

25/06/2025

خوش آمدید!
یہ چینل ضلع حافظ آباد کے تمام دیہات، قصبوں اور شہروں کی مکمل تاریخ، تہذیب، ثقافت، رسم و رواج اور روزمرہ زندگی کے احوال کو محفوظ کرنے اور دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

ہم آپ کو لے کر چلیں گے گاؤں گاؤں، قصبہ قصبہ، جہاں آپ جان سکیں گے
ہر علاقے کی تاریخی پس منظر مشہور مقامی شخصیات ثقافتی رنگ، میلوں ٹھیلوں، روایتی لباس، اور کھانوں کی جھلک تعلیم، زراعت، اور کاروبار کا ارتقاء زبان و ادب، لوک داستانیں، اور بولیاں. موجودہ مسائل، ترقیاتی کام اور عوامی رائے

ہمارا مقصد ہے کہ ضلع حافظ آباد کی خوبصورتی اور تاریخ کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ کیا جائے۔
اگر آپ بھی اپنے گاؤں یا علاقے کی پہچان دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں، تو ہمارا ساتھ دیں، ویڈیوز دیکھیں، شئیر کریں اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔

"یہ صرف ایک چینل نہیں، حافظ آباد کا مکمل تاریخی ریکارڈ ہے!

Address

City Jalal Pur Bhattian
Jalalpur Nau
52100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virsa HFD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share