𝙈𝙚𝙙𝙖 𝙅𝙖𝙡𝙖𝙡𝙋𝙪𝙧 𝙋𝙞𝙧 𝙒𝙖𝙡𝙖 𝙅𝙋𝙋𝙒

𝙈𝙚𝙙𝙖 𝙅𝙖𝙡𝙖𝙡𝙋𝙪𝙧 𝙋𝙞𝙧 𝙒𝙖𝙡𝙖 𝙅𝙋𝙋𝙒 اسلام وعلیکم دستوں!
اِس پیج کا مقصد ہے آپ کو جلال پور میں ہونے والے واقعات سے آگاہ کرنا ،شکراً

17/02/2025
ایران کے دارالحکومت تحران کی ایک یونیورسٹی میں ایک طالبہ نے لباس کی پابندیوں کے باعث احتجاجاً کپڑے اتار کر یونیورسٹی میں...
04/11/2024

ایران کے دارالحکومت تحران کی ایک یونیورسٹی میں ایک طالبہ نے لباس کی پابندیوں کے باعث احتجاجاً کپڑے اتار کر یونیورسٹی میں گھومنا شروع کر دیا جسے بعد ازاں گرفتار کر لیا گیا. کچھ اخبارات کے مطابق لڑکی کا ذہنی توازن درست نہیں ہے...

لوگوں کے قتل ڈکیتی زنا اغوا کے مقدمات درج نہیں ہوتے اور اس بندے کا ایک لیٹر 250 روپے کا پیٹرول چوری ہوا اور مقدمہ درج کر...
16/10/2024

لوگوں کے قتل ڈکیتی زنا اغوا کے مقدمات درج نہیں ہوتے اور اس بندے کا ایک لیٹر 250 روپے کا پیٹرول چوری ہوا اور مقدمہ درج کر لیا گیا

⬅️مزید اپڈیٹس کیلئے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے

https://whatsapp.com/channel/0029VaYoGdwIN9inS0EYqd3T


‎ #جلالپورپیروالہ

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں شرکت کے لیے ...
15/10/2024

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس میں شرکت کے لیے غیر ملکی مہمانوں کی آمد جاری ہے۔

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر بھی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے جہاں نور خان ائیر بیس پر 3 بجکر 26 منٹ پر بھارتی ائیرفورس کے طیارے نے لینڈ کیا۔

نور خان ائیر بیس پر بھارتی وزیر خارجہ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔





لاہورپنجاب اسمبلی جلالپور کی آوازایم پی اے ملک لعل محمد جوئیہ صاحب پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں جلالپور کے مسائل بیان...
15/10/2024

لاہور
پنجاب اسمبلی

جلالپور کی آوازایم پی اے ملک لعل محمد جوئیہ صاحب پنجاب اسمبلی کے آج کے اجلاس میں جلالپور کے مسائل بیان کرتے ہوئے

*خطرناک اعلان🔥بینظیر پروگرام میں اہل خواتین اپنے شناختی کارڈ پر نکلی ہوئی سم پر اگر 1000 روپے یا اس سے زیادہ کا لوڈ کروا...
15/10/2024

*خطرناک اعلان🔥بینظیر پروگرام میں اہل خواتین اپنے شناختی کارڈ پر نکلی ہوئی سم پر اگر 1000 روپے یا اس سے زیادہ کا لوڈ کروائے گئی تو بینظیر کارڈ بلاک

15/10/2024

امداد غریب فیملی کے لیے
بہت بہت شکریہ شاہین ویلفئر جلال پور آپ کی محبت کا بہت شکریہ غریب فیملی کی ہیلپ کی اور کچھ امداد کی اللہ پاک راضی ہو آپ سب سے جنہوں نے حصہ ملایا مزید امداد کے منتظر غریب فیملی ۔ بیٹی کی شادی کے لیے امداد کریں مخیر حضرات ۔بہت شکریہ ۔ مزید تفصیل شاہین ویلفٸر جلالپور سے رابطہ اور ان کے ساتھ مل کے ہیلپ کریں

15/10/2024

2k collect
Need 25k
Verified Case:
ایک انتہائی غریب فیملی کا نوجوان شدید بیمار ہے ۔جس کا کمانے والا کوئی نہیں ہے ۔باپ ضیف اور بیمار ہے۔ ہسپتال لے جانے اور دیگر ادویات کا اخراجات بھی نہیں ہے ۔

آپ کی تھوڑی سی امدار سے ایک نوجوان کی جان بچ سکتی ہے ۔
Verified Case 📢📢📢
Important 📢📢📢
Verified Case
مخیر حضرات سے امداد کی اپیل کی جاتی ہے ۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا
Muhammad shoib
03086462624 jazzcash
muhammad Shoib
12980107129666
meezan bank

Jazzcash/ Easypasa
Usman Danish
03085827873
06390010096302940018
Allied bank

For international Helpers
PK11MEZN0012980107129666
MEEZAN BANK
Muhammad Shoib
شاہین ویلفیئر جلال پور

واپڈا جلالپور دیہی فیلڈرز میں رات کو چھ گھنٹے مسلسل لوڈشیڈنگ کر رہی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہڈیرہ چوہدری جمیل افتخار، چوہ...
03/10/2024

واپڈا جلالپور دیہی فیلڈرز میں رات کو چھ گھنٹے مسلسل لوڈشیڈنگ کر رہی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ
ڈیرہ چوہدری جمیل افتخار، چوہدری شعیب المعروف چودھری اِسحاق (مرحوم)والا کھو نزد بائی پاس بلمقابل بستی دین پور میں رات گئے ٹرانسفرمر چوری کر لیا گیا ۔۔
*سننے میں آیا کہ لوڈشیڈنگ بجلی چوری کی وجہ سے ہو رہی ہے اور اب ٹرانسفرمر کی چوری بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہورہے ہیں۔*
ہماری احکام بالا سے اپیل ہے کہ لوڈشیڈنگ ختم کی جائے اور یہ ٹرانسفارمر بھی لگوایا جائے ۔۔
عوام الناس کو ذلیل نہ کیا جائے ۔
یہ لوڈ شیڈنگ بچوں ، بیماروں اور عمر رسیدہ لوگوں کا آرام و سکون خراب کررہی ہے۔
*ہماری اپیل ہے برائے مہربانی لوڈشیڈنگ ختم کی جائے.*

*تحصیل جلالپور پیروالا میں 3 جولائی سے ان مقامات پر بینظیر انکم سپورٹ کی رقم چلائ جائے گی*
06/07/2024

*تحصیل جلالپور پیروالا میں 3 جولائی سے ان مقامات پر بینظیر انکم سپورٹ کی رقم چلائ جائے گی*

جلال پور : بیٹے کا انتقال، صدمے سے ماں بھی چل بسی،ماں بیٹے کی نمازِ جنازہ ایک ہی وقت میں ادا کردگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
28/12/2023

جلال پور : بیٹے کا انتقال، صدمے سے ماں بھی چل بسی،ماں بیٹے کی نمازِ جنازہ ایک ہی وقت میں ادا کردگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Jalalpur Pirwala
59250

Telephone

+923072699842

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙈𝙚𝙙𝙖 𝙅𝙖𝙡𝙖𝙡𝙋𝙪𝙧 𝙋𝙞𝙧 𝙒𝙖𝙡𝙖 𝙅𝙋𝙋𝙒 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙈𝙚𝙙𝙖 𝙅𝙖𝙡𝙖𝙡𝙋𝙪𝙧 𝙋𝙞𝙧 𝙒𝙖𝙡𝙖 𝙅𝙋𝙋𝙒:

Share