Voice Of South Punjab

Voice Of South Punjab میرا مقصد صرف اور صرف اپنی آواز کے ذریعے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو انصاف فراہم کرنا ہے ۔

سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کے باعث قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی کر دیا گیا۔حلقہ این اے 83 اور حلقہ این ...
20/01/2024

سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کے باعث قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی کر دیا گیا۔
حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہو گا.الیکشن کمیشن ان دو حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کرے گا۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق صادق علی سرگودھا کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 83 اور این اے 85 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ رہے تھے۔صادق علی کی وفات کے باعث حلقہ الیکشن ملتوی کئے گئے ہیں، ریٹرننگ آفیسر کے مطابق حلقہ این اے 83 اور 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا۔


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے دوسری شادی کر لی
20/01/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے دوسری شادی کر لی

Address

Jalalpur Pirwala

Telephone

+923116262572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share