05/07/2025
جلالپور پیروالا میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں شبیہ روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام قائم کیا گیا ہے روضہ مبارک کا مکمل ڈیزائن عراق کے شہر کربلا معلا سے لیا گیا ہے شبیہ روضہ کو گاریگروں نے کمال مہارت سے بنایا ہے شبیہ روضہ پر ہزاروں زائرین حاضری دیتے ہیں اور کربلا کے پیاسوں کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے نظرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں ،،،،،،،،، ہم نیوز لائیو
محمد توقیر رضا سومرو ہم نیوز جلالپور پیروالا