10/02/2025
سٹائلو شوز بمقام شمالی بازار نذد الفردوس مسجد کےشاندار افتتاح کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد قاری فاضل صاحب نے دعا منگوائی جس میں جٹ کندلہ برادری و سومرو برادری کے بزرگوں اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ مارکیٹ بزنس کے ٹائیکون بھائی محبوب صاحب ( بورجان شوز )بھائی حسنین اقبال عرف سنی صاحب(سنی سٹائل شوز)،ضمیر مومن صاحب اور بھائی فاروق صاحب(باٹا شوز) بھائی عرفان صاحب(ناولٹی شوز)، بھائی حمزہ صاحب(بوم بوم شوز)، بھائی منیر صاحب (نوید بک سینٹر) کے ساتھ ساتھ دیگر تاجر برادری اور کسان بورڈ جلالپور باڈی کے چیئرمین رانا محمد الطاف نون صاحب اور سید اسحاق شاہ بخاری صاحب ، حاجی ریاض پاشا صاحب، منیر بھٹی صاحب(سفیر اعوام)، غلام شبیر بریانی والہ صاحب، محمد ساجد علوی صاحب(شٹرنگ&ہارڈ ویئر سٹور) عنصر نیجڑا صاحب و شاہین ویلفیئر جلالپور ٹیم کے سینئیر ممبران ثمیر ملک بھٹی صاحب، کامران شہزاد بھٹی صاحب، ملک شان انجم صاحب،، حاجی جمشید بھٹی صاحب نے بھی بھرپور شرکت کی۔ ہم جملہ احباب کی تشریف آوری کے بے حد مشکور ہیں۔ تمام دیکھنے اور چاہنے والوں سے بھرپور دعا کی درخواست ہے۔ 🌹💖✌