
05/09/2024
تلاش برائے گمشدگی
یہ لڑکا کل فیصل آباد جانے کے لیے گھر سے نکلا جس کا نام محمد مزمل ولدیت اکبر علی کے نام سے ہے اور اس کی عمر 18 سال ہے یہ لڑکا گُزشتہ روز صبح آٹھ بجے فیصل آباد جانے کے لیے گھر سے نکلا اور پتوکی ریلوے اسٹیشن پر اترا جو ابھی تک اپنے مکان پر نہیں پہنچا اور اس کا فون بھی بند جا رہا ھے اور ابھی تک اس کا کوئی پتہ نہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ اگر یہ لڑکا آپ کو کہیں پر بھی ملے یا نظر آئے تو مہربانی کر کے اس ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
03055425618 اکبر علی
03094406625 محمد جاوید
#گمشدگی #گمشدہ #تلاش