11/08/2025
نو مئی کیسز: عمران خان کے ذاتی سیکیورٹی گارڈ حافظ ارشد کو بھی 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔۔حافظ ارشد 9 مئی والے دن اسلام آباد میں عمران خان کےساتھ موجود تھے لیکن انہیں بھی تھانہ شادمان اور گاڑی جلانے کے الزام پر سزا سنادی گئی
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔