Jalalpur Blood Donation

Jalalpur Blood Donation ۔

15/09/2025

والدین سے کبھی حساب نہ کرنا ورنہ تم پر رزق کے دروازے بند کر دیئے جائیں گے
السلام علیکم صبح بخیر

14/09/2025
14/09/2025

کالاباغ تھیلیسیمیا کے بچے پریشان رو رہے ہیں بیچارے ڈونرز کی شدید کمی
ارجنٹ O+ve A+ve B+ve۔
پوسٹ بھی کوئی شیئر نہی کر رہا۔
جلالپور بلڈ ڈونیشن 03404748847

السلام علیکم یہ معصوم تھیلیسیمیا کا مریض بچہ اس کو بلڈ او نیگٹو کی ادھی بوتل ضرورت پچھلے تین دن سے بلڈ نہیں مل رہا اللہ ...
14/09/2025

السلام علیکم یہ معصوم تھیلیسیمیا کا مریض بچہ اس کو بلڈ او نیگٹو کی ادھی بوتل ضرورت پچھلے تین دن سے بلڈ نہیں مل رہا اللہ تعالی کی رضا کی خاطر اس پھول کو اپنا خون عطیہ کریں لوکیش کالاباغ
جلالپور بلڈ ڈونیشن میانوالی
03404748847

14/09/2025

کوئی بھائی کوہاٹ یہ پشاور سے ہے پلیز رابطہ کرے شکریہ 03404748847

**یہ بچے نہ کھیل سکتے ہیں،  نہ بھاگ سکتے ہیں…  کیونکہ ان کی رگوں میں خون ختم ہو جاتا ہے… بار بار۔**یہ *تھیلیسیمیا کے معص...
14/09/2025

**یہ بچے نہ کھیل سکتے ہیں،
نہ بھاگ سکتے ہیں…
کیونکہ ان کی رگوں میں خون ختم ہو جاتا ہے… بار بار۔**
یہ *تھیلیسیمیا کے معصوم پھول* ہیں…
جو ہر 15 دن بعد *آپ کے خون کے عطیے* کے محتاج ہوتے ہیں۔
آج ان بچوں کو درج ذیل گروپس کے خون کی شدید ضرورت ہے:
*🩸 *
*کسی ماں کی پوری دنیا بچا سکتا ہے۔*
ماڑی انڈس کے اس چھوٹے بچے کو جو کے تلسیمیا کا مریض ہے اس کو ارجنٹ اے پازیٹو بلڈ کی ضرورت ہے لوکیشن کالا باغ
* خون دیں… اور کسی کی زندگی کی آواز بن جائیں۔*
*شفیح جلالپور بلڈ ڈونیشن *
*انسانیت کی خدمت*
03404748847

14/09/2025

ڈلیوری کیس میں ایک بہن کو ارجیٹ B-بلڈ کی شدید ضرورت ھے
لوکیشن کالاباغ
جلالپور بلڈ ڈونیشن 03404748847

اسلام علیکم خمار گل خٹک جلالپور کل دن 9 سے  10بجے کے درمیان گھر سے نکل کر کوٹ چاندنہ کی طرف گیا تھا بول بھی نہیں سکتا فا...
13/09/2025

اسلام علیکم
خمار گل خٹک جلالپور کل دن 9 سے 10بجے کے درمیان گھر سے نکل کر کوٹ چاندنہ کی طرف گیا تھا بول بھی نہیں سکتا فالج کی وجہ سے ایک ہاتھ سے بھی معزور ھے اگر کسی کو بھی اس کے بارے میں معلومات ہو تو پلیز رابطہ فرمائیں گھر والوں نے ہر جگہ تلاش کیا ہے مگر کہیں نہیں ملا اس کے تمام عزیز و اقارب بہت پریشان ہیں اگر کسی بھائی کو کوئی معلومات ہوں تو پلیز رابطہ کریں ابھی تک نہیں ملا پہلے جو کال آئی تھی وہ فیک کال تھی
رابطہ نمبر 03404748847
03439260538

ہنستا مسکراتا ایک اور میانوالی کا جوان وطن کی خاطر جان قر بان کر گیا اللّه پاک جنت الفردوس میں جگہ دے
13/09/2025

ہنستا مسکراتا ایک اور میانوالی کا جوان وطن کی خاطر جان قر بان کر گیا اللّه پاک جنت الفردوس میں جگہ دے

تمام مریضوں کے لیے خوشخبریانشاءاللہ کل دارالمحسنین ہسپتال  کھلا رہے گا اور ہر اتوار کو ڈاکٹر کاشف علی جنرل فزیشن (ماہر ا...
13/09/2025

تمام مریضوں کے لیے خوشخبری
انشاءاللہ کل دارالمحسنین ہسپتال کھلا رہے گا اور ہر اتوار کو ڈاکٹر کاشف علی جنرل فزیشن (ماہر امراض معدہ، جگر، شوگر اور بلڈ پریشر) دارالمحسنین ہسپتال میں صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہر قسم کے مریضوں کا چیک اپ کریں گے لہذا دارالمحسنین ہسپتال اتوار کے دن بھی مریضوں کے لیے کھلا ہوگا۔

13/09/2025

اسلام علیکم تلسییما والے ایک سال کے چھوٹے بچے کے لئے 250سو سی سی بلڈ کی ارجیٹ ضرورت ہے بلڈ گروپ A+لوکیش کلاباغ
جلالپور بلڈ ڈونیشن 03404748847

Address

Jalalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalalpur Blood Donation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share