Royal News Channel District

Royal News Channel District ROYAL MEDIA NETWORK [HD TV] JAMSHORO

26/10/2025

https://www.facebook.com/reel/1511089983261230/
[COMPLETE VIDEO LINK]
آج کی خبر جامشورو کے مظلوم کی آواز: مور شورو کا زمین پر ناجائز قبضے کے خلاف درد بھری اپیل۔
ان کا کہنا ہے طاقتور زمینداروں نے اعلی افسران سے جعلی دستاویزات بنوا کے ان کی خاندانی زمین سے ہڑپ لی۔
رپورٹ پیش کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف *حمزہ علی مغل*
آئیے سنتے ہیں مظلوم مور شورو کی درد بھری آواز۔

*ROYAL MEDIA NETWORK [HD TV]*
*BEAURO CHIEF HAMZA ALI MUGHAL*

26/10/2025

کون محفوظ ہے؟ پاکستان میں سائبر کرائم کی وبا!
بیورو چیف حمزہ علی مغل رائل نیوز ٹی وی کی رپورٹ: غریبوں کے خلاف ڈیجیٹل جرائم میں خطرناک اضافہ

---

30 English Hashtags






























25/10/2025

جامشورو کیڈٹ کالج پٹارو سے خبر شامل کرتے ہیں ہمارے بیورو چیف حمزہ علی مغل رائل نیوز ٹی وی سے کیڈٹ کالج پٹارو میں ’’انٹر کیڈٹ کالج اسپورٹس چیمپئن شپ 2025‘‘ کی رنگا رنگ تقریبات اپنے اختتام کو پہنچ گئیں۔ تقریب میں پی پی پی کے ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر سکندر شورو، پرنسپال کیڈٹ کالج پٹارو کموڈور فیصل اقبال قاضی (ستارہ امتیاز ملٹری) بختاور کیڈٹ کالج نوابشاہ کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فریدہ شیخ، سانگھڑ کیڈٹ کالج کے پرنسپل کموڈور ذیشان احمد، ایس ایس ٹی راشد آباد کے پرنسپل ایئر وائس مارشل (ر) طاهر رنجها، مختلف کیڈٹ کالجز کے پرنسپلز، کیڈٹس کے والدین اور کیڈٹس کی بڑی تعداد میں شرکت کی
4 روزہ کھیلوں کے مقابلے کے دوران ایتھلیٹکس، فٹ بال، والی بال، کرکٹ، ہاکی اور دیگر کھیلوں کے دلچسپ مقابلے ہوئے۔
مختلف کھیلوں کی نمائندگی کرنے والے کیڈٹس نے شاندار انداز میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا،

اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر سکندر شورو نے کھیلوں میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں نصاب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی بہت ضروری ہیں۔ اس سے طلبہ کی ذہنی، جسمانی اور علمی قوت میں اضافہ ہوتا ہے اور نوجوانوں میں بہتر زندگی گذارنے کے لیے نظم و ضبط پیدا ہوتا ہے۔ کیڈٹس کی کارکردگی دیکھ کر مجھے آپ کے والدین کے ساتھ دیکھ کر خوشی ہورہی ہیں اس انٹر کیڈٹ کالج اسپورٹس چیمپئن شپ 2025 کے انعقاد پر کیڈٹ کالج پیٹارو کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کیوں کہ صحت مند معاشرے کے لیے کھیل بہت ضروری ہیں۔ سندھ حکومت کھیلوں اور کھلاڑیوں کی مدد کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔
قبل ازیں کیڈٹ کالج پٹارو کے پرنسپل فیصل اقبال قاضی نے طلباء میں محنت، نظم و ضبط اور ٹیم ورک کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس چیمپئن شپ چار روز تک جاری رہی جس میں مختلف کیڈٹ کالجز کی ٹیموں نے حصہ لیا جن میں میزبان کیڈٹ کالج پٹارو، کراچی کیڈٹ کالج، سانگھڑ کیڈٹ کالج اور سرگودھا پبلک اسکول راشدآباد ٹرسٹ شامل ہیں۔
انٹر کیڈٹ کالج اسپورٹس چیمپئن شپ کے تمام گیمز میں پہلی پوزیشن میزبان کیڈٹ کالج پیٹارو، دوسری پوزیشن ایس ایس ٹی راشد آباد، تیسری پوزیشن سانگھڑ اور چوتھی پوزیشن کیڈٹ کالج کراچی نے حاصل کی۔

تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی ڈاکٹر سکندر شورو اور پرنسپل کموڈور فیصل اقبال قاضی نے مختلف کھیلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور اس امید کا اظہار کیا کہ اس طرح کے مقابلے طلباء میں صحت مند رجحانات کو فروغ دیتے رہیں گے،






























25/10/2025

آج کی خبر جامشورو کے مظلوم کی آواز: مور شورو کا زمین پر ناجائز قبضے کے خلاف درد بھری اپیل۔
ان کا کہنا ہے طاقتور زمینداروں نے اعلی افسران سے جعلی دستاویزات بنوا کے ان کی خاندانی زمین سے ہڑپ لی۔
ہمارے بیورو چیف حمزہ علی مغل اس وقت موقع پر موجود ہیں۔
آئیے سنتے ہیں مظلوم مور شورو کی درد بھری آواز۔

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.
16.
17.
18.
19.
20.
21.
22.
23.
24.
25.
26.
27.
28.
29.
30.

Urdu Hashtags:

1.
2.
3.
4. #جامشورو
5.
6.
7.
8. #احتساب
9.
10.

Sindhi Hashtags:

1.
2.
3.
4. #جامشورو
5.
6.
7.
8. #احتساب
9.
10.

24/10/2025

جامشورو سے رائل نیوز رپورٹر ( صدام سومرو) کے مطابق

کوٹری کے رہائشی ذوالفقار ملاح تین دن سے لاپتہ ہیں، ان کی اہلیہ امتیاز بیگم نے پریس کانفرنس کے ذریعے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

مسلم ٹاؤن سائیٹ کوٹری کی رہائشی امتیاز بیگم ملاح نے اپنے سُاس ارباب ملاح اور دیگر اہلِ خانہ کے ہمراہ سندھ پریس کلب جامشورو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر ذوالفقار ملاح تین دن سے لاپتہ ہیں، جس کے باعث پورا خاندان شدید پریشانی میں مبتلا ہے۔

امتیاز بیگم نے بتایا کہ ان کے شوہر مل ایریا کوٹری میں دیوان کانٹی کے قریب جیٹلی مل میں کام کرتے ہیں۔ بدھ کے روز وہ کام سے واپس حیدرآباد گئے۔ شام 6 بجے تک ان سے رابطہ رہا، انہوں نے کہا تھا کہ "میں راستے میں ہوں، آ رہا ہوں"۔ اس کے بعد ان کا نمبر بند ہوگیا اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ذوالفقار دل اور فالج کے مریض ہیں، جس کی وجہ سے اہلِ خانہ ان کی زندگی کے بارے میں شدید فکر مند ہیں۔ امتیاز بیگم کا کہنا تھا کہ وہ پولیس تھانہ کوٹری اور حیدرآباد ہائی کورٹ میں گمشدگی کی درخواست جمع کرا چکی ہیں، لیکن ابھی تک کوئی عملی کارروائی نہیں ہوئی۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے ڈی آئی جی حیدرآباد، ایس ایس پی حیدرآباد اور ایس ایس پی جامشورو سے مطالبہ کیا کہ ذوالفقار ملاح کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے، اور اگر انہیں پولیس نے حراست میں لیا ہے تو انہیں ظاہر کیا جائے۔

23/10/2025

*SINDH PRESS CLUB *
*ROYAL MEDIA NETWORK*
* *BEAURO CHIEF JAMSHORO*
* *HAMZA ALI MUGHAL*

https://www.facebook.com/share/v/1D4KQuoqhP/

کوٹری میں افغان شہریوں کی بے دخلی کے مطالبے پر سندھ ترقی پسند پارٹی (ایس ٹی پی) تعلقہ کوٹری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس جامشورو کے سامنے لگائی گئی تین روزہ احتجاجی کیمپ دوسرے روز بھی ضلعی نائب صدر یونس اوٺو اور تعلقہ صدر ارشاد پنہور کی قیادت میں جاری رہی۔





























#newsupdate ❤️ ❤️💔🎵🤟🤟👌

22/10/2025

جامشورو 21 اکتوبر 2025

*کیڈیٹ کالج پٹارو میں "کالج اسپورٹس چیمپیئن شپ 2025" کی رنگا رنگ (آئی سی ایس سی) افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا باقاعدہ افتتاح ڈویژنل کمشنر حیدرآباد، فیاض حسین عباسی اور کیڈیٹ کالج پٹارو کے کموڈور پرنسپل فیصل اقبال قاضی (ستارۂ امتیاز ملٹری) نے کیا*

Saddam soomro
Royal news crime reporter

22/10/2025

جامشورو رپورٹ
سندھ ترقی پسند پارٹی تعلقہ کوٹری کی جانب سے افغان باشندوں کی ملک بدری کے مطالبے پر ڈپٹی کمشنر آفس جامشورو کے سامنے تین روزہ احتجاجی کیمپ قائم کیا گیا۔ کیمپ کی قیادت ضلعی رہنما یونس اوٹھو اور تعلقہ صدر ارشاد پنهور نے کی، جبکہ مرکزی رہنما حیدر ملاح، محمد علی ابڑو، خالد میراڻي، جمن چانڈیو سمیت سینکڑوں کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
رپورٹ پیش کر رہے ہیں جامشورو سے ہمارے بیورو چیف حمزہ علی مغل رائل نیوز ٹی وی

اس موقع پر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، مگر جامشورو پولیس روایتی غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ لاکھوں افغان باشندے ضلع میں موجود ہیں، لیکن اب تک ایک بھی شخص کو گرفتار کرکے ملک بدر نہیں کیا گیا۔

رہنماؤں نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر جامشورو کا دعویٰ ہے کہ ضلع میں صرف 45 افغان خاندان مقیم ہیں، جبکہ حقیقت میں ان کی تعداد لاکھوں میں ہے، مگر انتظامیہ کارروائی سے گریزاں ہے۔

سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنماؤں نے ضلعی انتظامیہ کو سخت انتباہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کرکے انہیں ملک بدر کیا جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ پورے ضلع تک بڑھایا جائے گا اور یہ سلسلہ آخری افغانی کے انخلا تک جاری رہے گا۔

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.
16.
17.
18.
19.
20.
21.
22.
23.
24.
25.
26.
27.
28.
29.
30.

21/10/2025

بیٹے نے حیدرآباد میں اپنی ماں کو گولی مار کر فرار ہو گیا۔ یہ واقعہ ایک المیہ ہے جس میں ایک بیٹے نے اپنی ہی ماں کو قتل کر دیا۔ ملزم اب تک فرار ہے اور پولیس اس کی تلاش میں ہے۔ یہ خبر مختصر اور افسوسناک ہے.

1.
2.
3.
4.
5.
6.
7.
8.
9.
10.
11.
12.
13.
14.
15.
16.
17.
18.
19.
20.
21.
22.
23.
24.
25.
26.
27.
28.
29.
30.

20/10/2025

جامشورو سے رائل نیوز رپورٹر ( صدام سومرو ) کے مطابق

کوٹری ۔جماعت اسلامی کی کال پر 21، 22 اور 23 نومبر کو مینار پاکستان لاہور پر ہونے والے بڑے عوامی اجتماع کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ تنظیمی دورے پر کوٹری پہنچ گئے۔

دورے کے دوران انہوں نے امیر ضلع جامشورو مولانا محمد عمر اور ضلعی قیادت کے ہمراہ ایک اہم اجلاس میں شرکت کی جس میں اجتماع کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس بھی کی گئی جس میں کاشف سعید شیخ اور ضلع جامشورو کے امیر مولانا محمد عمر نے کہا کہ صوبہ سندھ تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے، مینار پاکستان پر ہونے والا اجتماع پاکستان میں تبدیلی اور اسلامی نظام کے قیام کے لیے تاریخی موڑ ثابت ہوگا۔

اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ سہیل احمد شارق، جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی جامشورو حافظ خلیل الرحمان کورائی، جماعت اسلامی کے دیگر عہدیداران اور جماعت اسلامی یوتھ کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

19/10/2025

خبر شامل کرتے ہیں ہمارے بیورو چیف حمزہ علی مغل رائل نیوز ٹی وی جامشورو

لمس گیٹ کے قریب صحافی مدثر عباسی پر قاتلانہ حملہ، زخمی اور لوٹ مار کا شکار — سندھ پریس کلب جامشورو کا فوری کارروائی کا مطالبہ

سندھ پریس کلب جامشورو ایٹ کوٹری کے فنانس سیکریٹری اور سینئر صحافی مدثر عباسی پر لمس گیٹ، مین انڈس ہائی وے کے قریب نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔






























Address

Jamshoro
Jam Shoro
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal News Channel District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share