Royal Update

Royal Update ROYAL MEDIA NETWORK [HD TV] , APEX NEWS HD TV JAMSHORO

12/08/2026

مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا": حیدرآباد کے رہائشی محمد اکبر بھٹی کی اہلیہ کے الزامات کی تردید​

12/08/2026

ڈی ایس پی کوٹری کی زیر نگرانی جے آئی ٹی کی کامیابی: چوری شدہ موبائل فون کی مدد سے قاتل ٹریس

12/08/2026

کوٹری: کراچی واہ نہر پر 15 پولیس کی سخت ناکہ بندی اور کڑک سنیپ چیکنگ! 🚨
​کوٹری میں بابا صلاح الدین کے بعد کراچی واہ نہر (انڈس ریور ) کے مقام پر ایس ایس پی جامشورو کی خصوصی ہدایات پر 15 پولیس کی جانب سے کڑک سنیپ چیکنگ جاری ہے۔

11/08/2026

جامشورو: ممنوعہ اسلحہ کے ساتھ صحافی پر حملے کی مبینہ کوشش، دو افراد گرفتار

جامشورو: گلشنِ شہباز پولیس پوسٹ کی حدود میں صحافی غلام مصطفی رودرانی اور ان کے بیٹے پر مبینہ طور پر کلاشنکوف سے حملے کی کوشش کا واقعہ پیش آیا۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران شہریوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر حملے کی کوشش کرنے والے دونوں افراد کو پکڑ لیا اور ان کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔

واقعے کے بعد صحافتی حلقوں اور شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایس ایس پی جامشورو واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے شفاف تحقیقات کرائیں، ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور صحافی غلام مصطفی رودرانی اور ان کے اہلِ خانہ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔

10/08/2026
10/08/2026

پیپلز پارٹی اور ایم آر ڈی تحریک کے سینئر رہنما عبدالرزاق میمن کسمپرسی کی زندگی پر مجبور، حکومت سے فوری نوٹس کی اپیل​

Address

Jamshoro
Jam Shoro
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share