Maher Ijaz Ahmad Achlana pmln pp 283

Maher Ijaz Ahmad Achlana pmln pp 283 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maher Ijaz Ahmad Achlana pmln pp 283, Media, Jaman Shah.

پریس کلب کوٹ سلطان کے اشتراک سے سالانہ میلہ بیساکھی روائتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوا، مہمان خصوصی مہر اعجاز احمد اچلا...
14/04/2026

پریس کلب کوٹ سلطان کے اشتراک سے سالانہ میلہ بیساکھی روائتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوا، مہمان خصوصی مہر اعجاز احمد اچلانہ کی خصوصی شرکت ،کشتیوں کے شاندار مقابلوں نے شائقین کو خوب محظوظ کیا جبکہ ملک بھر سے آئے نامور پہلوانوں نے زبردست مہارت کا مظاہرہ کیا۔ صدر پریس کلب سید عابد حسین فاروقی، ملک مجید سوہیہ اور دیگر معززین کو بہترین انتظامات پر مہر اعجاز احمد اچلانہ کا خراجِ تحسین

12اپریل 2026📍 اچلانہ ہاؤس، لنگر اچلانہعوامی لیڈر عوام کے درمیان 🤝
12/04/2026

12اپریل 2026
📍 اچلانہ ہاؤس، لنگر اچلانہ
عوامی لیڈر عوام کے درمیان 🤝

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَتمن دار کھوسہ اقوام ، سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ  انتقال ...
09/04/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
تمن دار کھوسہ اقوام ، سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ انتقال کرگئے
ایک باوقار شخصیت، ایک بزرگ سردار ، ایک رحمدل انسان اور محبت کرنے والی شخصیت کا عہد اپنے اختتام کو پہنچا۔ ان کی محبتوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاے گا
دعا گو ہوں کہ اللہ پاک سردار صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماے۔آمین
مہر اعجاز احمد اچلانہ
سابق صوبائی وزیر

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ شکریہ پاکستان ۔۔۔ شاباش پاکستان*پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰*
08/04/2026

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
شکریہ پاکستان ۔۔۔ شاباش پاکستان
*پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰*

— إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ‏
11/03/2026

— إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

01/03/2026

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت نے نہ صرف ایران بلکہ پوری امت مسلمہ کو غمزدہ کردیا ہے۔ پاکستان کے عوام اور حکومت اس مشکل گھڑی میں اپنے ایرانی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ پورے خلوص کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ دکھ ہمارا مشترکہ دکھ ہے۔

شہریوں سے گزارش ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کے بجائے اپنے جذبات کا اظہار پرامن طریقے سے کریں۔ ریاست ہر ایک کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔ ہم ایرانی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ ہیں۔ انشاء اللہ یہ غم بھی مشترکہ جدوجہد سے دور ہوگا۔

01/03/2026
عوامی لیڈر عوام کے درمیان اچلانہ ہائوس لنگر اچلانہ 01/03/2026
01/03/2026

عوامی لیڈر عوام کے درمیان
اچلانہ ہائوس لنگر اچلانہ
01/03/2026

01/03/2026
پاکستان آرمی نے سرحدی اشتعال انگیزی کا فوری اور بھرپور جواب دے کر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری پر کوئی آنچ برد...
26/02/2026

پاکستان آرمی نے سرحدی اشتعال انگیزی کا فوری اور بھرپور جواب دے کر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری پر کوئی آنچ برداشت نہیں کی جائے گی۔

افغان طالبان کو جان لینا چاہیے کہ ہر جارحیت کا انجام سخت اور فیصلہ کن ہوگا۔

🇵🇰یہ وطن ہماری ذمہ داری ہے اس کا
دفاع ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Address

Jaman Shah
LAYYAH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Ijaz Ahmad Achlana pmln pp 283 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category