Ehsaas Program News

Ehsaas Program News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsaas Program News, Media/News Company, Jampur.
(1)

DISCLAIMER: This is an UNOFFICIAL fan page.
‎We are NOT affiliated with Government of Pakistan, BISP, or Ehsaas Program.
‎All information shared here is for news and public awareness only.
‎For official updates, visit 8171.pass.gov.pk

‎صرف خبریں

19/05/2026

News
⭕چین کے وزیرِ خارجہ نے پیوٹن کا استقبال کیا

08/05/2026

*میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو*
*کہ رَستے میں ہیں جا بجا تھانے والے*
*چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے*
*مِرا دِل بھی چمکا دے چمکانے والے*
*جمعہ مبارک ہو*

05/05/2026

وقت کی قدر کریں! ⏳✨*
*جو آپ کو وقت دیتا ہے، وہ دراصل اپنی زندگی کا قیمتی حصہ آپ کے نام کر رہا ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں کی قدر کیجئے۔ ❤️🤝*
*

آج کل کل کا سوال
02/05/2026

آج کل کل کا سوال

🇵🇰 پاکستان کے تمام صدور (1956–2024)(1956 سے پہلے گورنر جنرل ہوتے تھے)
29/04/2026

🇵🇰 پاکستان کے تمام صدور (1956–2024)

(1956 سے پہلے گورنر جنرل ہوتے تھے)

سعودی عرب کے قیام (1932) سے لے کر اب تک کل 7 بادشاہ گزرے ہیں، اور موجودہ بادشاہ کنگ سلمان ہیں
29/04/2026

سعودی عرب کے قیام (1932) سے لے کر اب تک کل 7 بادشاہ گزرے ہیں، اور موجودہ بادشاہ کنگ سلمان ہیں

خبر | VOYAH FREE EREV دبئی پولیس کے پیٹرول فلیٹ میں شاملدبئی پولیس نے اپنے جدید اور ہائی ٹیک گاڑیوں کے بیڑے میں ایک اور ...
28/04/2026

خبر | VOYAH FREE EREV دبئی پولیس کے پیٹرول فلیٹ میں شامل

دبئی پولیس نے اپنے جدید اور ہائی ٹیک گاڑیوں کے بیڑے میں ایک اور اضافہ کرتے ہوئے VOYAH FREE EREV کو شامل کر لیا ہے۔

یہ جدید الیکٹرک رینج ایکسٹینڈڈ SUV اپنی طاقتور کارکردگی، جدید ٹیکنالوجی اور ماحول دوست خصوصیات کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔ دبئی پولیس کے مطابق یہ گاڑی شہری علاقوں میں گشت اور سکیورٹی آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے میں مدد دے گی۔

VOYAH FREE EREV کی شمولیت دبئی پولیس کے اس وژن کا حصہ ہے جس کے تحت وہ جدید، اسمارٹ اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ سسٹم کی طرف بڑھ رہی ہے۔

27/04/2026

دعائیں ہیں آپ سب کے لیے۔
اللہ تعالی آپ سب کو اسی سال مدینہ پاک کی باادب حاضری عطا فرمائے آمین

سعودی ورک ویزا میڈیکل میں فیل ہونے والی خطرناک بیماریاں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے یہ اہم معلومات ابھی پڑھیں، شیئر کریں...
26/04/2026

سعودی ورک ویزا میڈیکل میں فیل ہونے والی خطرناک بیماریاں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے یہ اہم معلومات ابھی پڑھیں، شیئر کریں اور دوسروں کو بھی ضرور بتائیں

Address

Jampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsaas Program News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share