Jampur Vilog

Jampur Vilog Jampur Vilog

29/10/2022

Jampur so beautiful city 1 k like pleas

Please my page fellow kiro
28/10/2022

Please my page fellow kiro

ہمت ہے تو پیدا کر فردوس بریں اپنا مانگی ہوئی جنت سے جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا انشاللہ بہت جلد ایک بہت بڑا پر امن پروٹیسٹ ...
27/10/2022

ہمت ہے تو پیدا کر فردوس بریں اپنا
مانگی ہوئی جنت سے جنت سے دوزخ کا عذاب اچھا
انشاللہ بہت جلد ایک بہت بڑا پر امن پروٹیسٹ کرنے جا رہے ہیں ۔۔
وہ پرٹیسٹ روڈ کے دیرنہ مسائل ،بے جا تجاوزات،شہر میں بد امنی، صفائی پر غفلت، انتظامی نا اہلی، شہر سے بھاڑی ٹریفک کا گزرنا ۔۔
شہر میں ہر فرد خواہ وہ کوئی سیاسی جماعت سے وابستگی رکھتا ہے یا انتظامی سطح پر ان میں سے کوئی بھی اپنا کوئی خاطر خواہ کردار ادا نہیں کر رہا ۔
شہر کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے ۔
زمہ دران شہریوں سے بھرپور تعاوں کی اپیل ۔
انشاللہ اسی ہفتے پروٹیسٹ کال دی جائے گی ۔
شہر کے ساتھ ظلم بند کرو ۔
ورنہ تمہاری داستان بھی نا ہو گی داستانوں میں ۔
جامپور کے تمام غیور زمہ داران شہریوں کو بھرپور حصہ لینے کی اپیل ۔۔

ھم اپنا فرض ضرور پورا کریں
All Jampur Vilog people

Address

Moza Tatarwala Tehsil Jampur
Jampur
07869

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jampur Vilog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jampur Vilog:

Share