16/01/2024
: تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت پنجاب کے بیشتر علاقے خیبرپختونخوا کے میدانی جنوبی علاقے اور بالائی سندھ دھند کے زیر اثر شدید دھند کی لہر زیادہ بلندی پر موجود جس کے باعث سورج غائب درجہ حرارت میں زبردست کمی بیشتر علاقوں میں موسم خشک صبح اور رات کے اوقات شدید سرد کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر موسم خشک صبح اور رات کے اوقات سرد پاکستان میں گندم کی کاشت کے بیشتر علاقوں میں موسم بدستور خشک اور سرد کمزور مغربی سلسلے کے زیر اثر پہاڑوں پر ہلکی بارش برفباری کا امکان۔
🔴 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک صبح اور رات کے اوقات بالائی وسطی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات شدید دھند چھائی رہے گی ملک کے جنوبی میدانی علاقوں بشمول ساحلی پٹی پر موسم خشک دن کے وقت دھوپ کی شدت تیز رہنے کا امکان ملک کے میدانی وسطی علاقوں میں شدید دھند کی طویل لہر برقرار تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش پہاڑوں پر