Islamic videos

Islamic videos Islamic videos

08/03/2022

آج کہنے کو لفظ نہیں ہیں
بس یہ احساس محسوس کریں 😴

13/01/2022

میں نے وہ ایمانی کیفیت کالجوں یونیورسٹیوں کے جوانوں میں نہیں دیکھی جو میں نے اللہ کے راستے میں کام کرنے والے جوانوں میں دیکھی۔

"ہر جگہ خوشی ، محبت اور أمید ایسے بانٹیں کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کے لیے زندگی کا خوشگوار تجربہ ہںو ..!!🍀🥀🍂
13/01/2022

"ہر جگہ خوشی ، محبت اور أمید ایسے بانٹیں
کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کے لیے زندگی کا
خوشگوار تجربہ ہںو ..!!🍀🥀🍂

12/01/2022

💔

11/01/2022

ماسک ضرورت پڑا وہ مہنگا
سینیٹائزر ضرورت پڑا وہ مہنگا
پیناڈول ضرورت پڑی وہ مہنگی
حقیقت میں ہم سب بھی مری والے ہی ہیں کرتوت ہمارے بھی اچھے نہیں۔ جس کو جہاں موقع ملا اس نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

08/01/2022

*خوشی، آزادی اور ذہنی سکون* - ہمیشہ کسی اور کو دینے سے حاصل ہوتے ہیں۔"

22/12/2021

Address

Dgkhan
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category