Weather of jampur

Weather of jampur This page is created to provide a update about weather of jampur

18/08/2025

غازی گھاٹ پل کی اس وقت کی پوزیشن شام 20=6pm

18/08/2025

🙄🙄🙄🙄

18/08/2025

TSA BRG. 1800 HRS DATE=18/08/2025
U/S G. = 445.50
U/S DIS= 477899
D/S G = 435.00
D/S DIS= 477399
MZG/C = Closed
DGK/C = Closed
TPL/C = Closed
KACHHI/C=500
Medium Flood position
AB SAMAD HRS TSA

18/08/2025

*صوابی میں کلاؤڈ برسٹ سے 15 افراد جان بحق*

18/08/2025

اس وقت راجن پور جنوبی پنجاب سمیت 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوائیں چل رہی ہیں 10 بجے کے دوران سے ہواؤں میں کمی پیشی اجائے گی ۔اٹھ کلومیٹر تک محدود ہو جائے گی

18/08/2025

کیسے ہیں سب دوست آپ سبھ دوستوں کا شکریہ 3.5kفالورز کے لیے بہت ساری مشکلات کا کچھ دن سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے میں آپڈیت نہیں دے سکا معزرت

please follow WhatsApp channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6KPANHQbRxMikw5K2d

18/08/2025

کیسے ہیں سب دوست آپ سبھ دوستوں کا شکریہ 3.5kفالورز کے لیے بہت ساری مشکلات کا کچھ دن سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے میں آپڈیت نہیں دے سکا معزرت

17/05/2024

🚩🚩🚩📢📢📢😮😮

اپنا بندوبست پہلے سے کرلیں۔۔۔
20 تاریخ سے گرمی لہر بہت طاقتور یعنی شدید لہر ہوگی۔۔
👈اس دوران درجہ حرارت 50 سے 51 تک بھی جائیگا۔۔۔
👈موجودہ گرمی کی لہر کے دوران زیادہ تر درجہ حرارت 45 سے 47 سے رہا۔۔
👈مگر اب 48 سے 50 رہیگا۔۔۔
👈👈🚩مگر جنوبی پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں کہیں کہیں ففٹی سکور بھی کراس ہوسکتا ہے۔۔۔۔

23/04/2024

جنوبی پنجاب میں 25 سے 28 اپریل کے دوران کہیں ہلکی تو کہیں معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری متوقع۔

23/04/2024

Address

Tehsil Jampur
Jampur
32402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather of jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather of jampur:

Share